شہید اسماعیل ہنیہ
-
اسماعیل ہنیہ اور اب یحییٰ السنوار؛ کیا مزاحمتی نظریے کو ختم کیا جا سکتا ہے؟
حوزہ/ شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اب مزاحمتی محاذ کے لیے یحییٰ سنوار کی شہادت بھی یقیناً ناقابلِ فراموش نقصان ہے، لیکن نظریے کو ختم کیا جانا ناممکن ہے، کیونکہ لگ بھگ 75 سال سے جاری اس مزاحمت میں تحریکِ حماس نے بڑے بڑے کمانڈروں کی قربانیاں پیش کی ہیں، لہٰذا مزاحمت پہلے سے زیادہ جوش و جذبے کے ساتھ جاری رہے گی۔
-
مولانا سید کلب جواد نقوی:
امریکہ اور اسرائیل کے کہنے پر کسی کو دہشت گرد نہیں کہا جا سکتا
حوزہ/ مجلسِ علمائے ہند کے سیکرٹری جنرل مولانا سید کلب جواد نقوی نے ہندوستان میں میڈیا کے توسط سے مزاحمتی محاذ کے رہنماؤں کو دہشت گرد قرار دیئے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکی اداروں کی رپورٹیں قابل اعتبار ہیں تو پھر ہندوستان نے اقلیتوں کے بارے میں امریکی کمیشن کی رپورٹ کو مسترد کیوں کیا؟
-
جنرل محمد رضا نقدی:
مٹھائی تیار رکھیں/ غاصب اسرائیل سے بدلہ یقینی ہے
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کے نائب کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ جیسا کہ کئی بار کہا گیا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ کے خون کا بدلہ لینے میں کوئی شک نہیں ہے، لیکن انتقام کو زیادہ مؤثر بنانے کے لیے مناسب وقت درکار ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج کے کمانڈر:
شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ غیر متوقع وقت پر لیا جائے گا
حوزہ/ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے سینئر کمانڈر نے شہید اسماعیل ہنیہ کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ اپنے معزز مہمان اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر دشمن کو منہ توڑ جواب دے گا، لیکن اس کا وقت ابھی طے نہیں ہے۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ نے صبر و استقامت کی نئی تاریخ رقم کی، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ حماس کے رہنماء اسماعیل ہنیہ سے متعلق تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ فلسطین کے چالیس ہزار مظلوم شہداء کا پاکیزہ خون اسرائیل کی نابودی کا سبب بنے گا۔
-
صدائے حریت:
یہ ہانیہ نے شہادت سے کر دیا ثابت، نہیں ہے موت گوارا مجھے ہر اک در پر
حوزہ/مولانا نجیب الحسن زیدی صاحب نے فلسطین اور شہید اسماعیل ہنیہ کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے بہترین اشعار کہے ہیں، قارئین کرام کی خدمت میں حاضر ہیں۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ کا مختصر تعارف
حوزہ/ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی خارجہ پالیسی کے سربراہ علامہ ڈاکٹر شفقت شیرازی نے ان کی زندگی کا مختصر مگر جامع تعارف کرایا ہے، جسے آپ قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں سپرد خاک کر دیا گیا
حوزہ/ تحریک حماس کے رہنما شہید اسماعیل ہنیہ کو دوحہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔
-
تصاویر/ غاصب صیہونی ریاست کے خلاف ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی جانب سے زبردست احتجاج
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کے تحت کوئٹہ پاکستان میں غاصب اسرائیل کے ہاتھوں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں کثیر تعداد میں مؤمنین نے شرکت اور اسرائیل کے خلاف زبردست نعرہ بازی کی۔
-
ایم ڈبلیو ایم ڈھاڈر کے تحت غاصب صیہونیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین ضلع بولان اور مجلسِ علمائے مکتب اہلبیت علیہم السّلام بلوچستان پاکستان کی طرف قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے حکم پر حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ اور شہدائے پارہ چنار کی حمایت میں ڈھاڈر میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا؛ میجر جنرل باقری
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا ہے کہ انتقام کے طریقۂ کار کا جائزہ لیا جا رہا ہے، خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔
-
حشد الشعبی عراق:
شہید اسماعیل ہنیہ کا خون رائیگاں نہیں جائے گا
حوزہ / حشد الشعبی عراق نے اپنے ایک بیانیہ میں کہا: اپنی زندگی جہاد کے راستے میں گزارنے والے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
-
آیت اللہ جوادی آملی کا اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر تعزیتی پیغام:
اسرائیل کھلا ہوا درندہ حیوان ہے جو کسی بھی عہد کا پابند نہیں ہے
حوزہ/ آیت اللہ العظمٰی جوادی آملی نے ایک پیغام میں اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ حریت پسند اور مزاحمت و مقاومت کے ستون تھے، انجمنِ امامیہ بلتستان
حوزہ/انجمنِ امامیہ بلتستان پاکستان نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ حریت پسند اور مزاحمت و مقاومت کے ستون تھے۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ تہران میں رہبر معظم کی اقتداء میں ادا کر دی گئی
حوزہ / حماس کے رہنما شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ تہران یونیورسٹی میں رہبر معظم کی اقتدا میں ادا کردی گئی۔
-
یا لثارات الحسینؑ / مسجد جمکران کے گنبد پر انتقام کی علامت سرخ پرچم لہرا دیا گیا
حوزہ / شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد، مسجد مقدس جمکران کے گنبد پر "یا لثارات الحسین" کا سرخ پرچم لہرا دیا گیا، یہ پرچم جمہوریہ اسلامی ایران کے مہمان کے خون کے انتقام کی علامت کے طور پر لہرایا گیا ہے۔
-
مجاہد اسلام شہید اسماعیل ہنیہ پر حملہ امت مسلمہ پر حملہ ہے، علامہ عارف حسین واحدی
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے کہا: صیہونی دہشتگردوں کی درندگی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ناجائز ریاست کسی قانون کی پابند نہیں اسلامی ممالک کو فلسطینیوں کی عملی حمایت کے لیے متحد ہونا ہو گا۔