۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
اقامه نماز

حوزہ / حماس کے رہنما شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ تہران یونیورسٹی میں رہبر معظم کی اقتدا میں ادا کردی گئی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، تحریک حماس کے رہنما شہید اسماعیل ہنیہ اور ان کے محافظ کی نماز جنازہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی اقتداء میں تہران یونیورسٹی میں ادا کر دی گئی۔

شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ تہران میں رہبر معظم کی اقتداء میں ادا کر دی گئی

رپورٹ کے مطابق نماز جنازہ میں ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان، آرمی چیف اور سول و سرکاری عہدیداران سمیت مختلف شخصیات اور لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ تہران میں رہبر معظم کی اقتداء میں ادا کر دی گئی

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .