صحافی
-
آیت اللہ حافظ بشیر نجفی سے میڈیا اور صحافیوں کے وفد کی ملاقات:
آنکھیں اور کان کھلے رکھیں، معاشرے کو حق کی رہنمائی دیں
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی نے اس بات پر زور دیا کہ میڈیا کے افراد پر بڑی ذمہ داری ہے کہ وہ حقیقت کو عوام تک پہنچائیں اور حالات کی وضاحت کریں۔
-
آیت اللہ سید احمد علم الہدی:
صحافی؛ میڈیا وار کے محاذ کا مجاہد ہے / ہمیشہ صداقت اور حقیقت کو مدنظر رکھیں
حوزہ / ایران کے شہر مشہد مقدس کے امام جمعہ نے کہا: آج کی دنیا اور انقلاب اسلامی میں صحافیوں نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔ موجودہ زمانہ میں دشمن نے میڈیا کا غلط استعمال کرتے ہوئے انقلاب اور نظام اسلامی کے اصولوں اور بنیادوں پر ہر قسم کے حملے کیے ہیں۔
-
آیت اللہ اعرافی کا صحافیوں کو خراجِ تحسین
حوزہ/ ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے یومِ صحافت کی مناسبت سے تمام الٰہی نظریات کی ترویج اور عوامی خدمت میں کوشاں صحافیوں، رپورٹرز اور میڈیا سے وابستہ افراد کی قدردانی اور ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
فلسطینی صحافی، اس کی بیوی اور دو بچے صہیونی فوج کے ہاتھوں شہید
حوزہ/ اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ میں ایک فلسطینی صحافی کے گھر کو نشانہ بنایا اور اسے اس کے خاندان کے تمام افراد سمیت شہید کردیا۔
-
غزہ جنگ میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 141 تک پہنچ گئی
حوزہ/ ٹی آر ٹی کے رپورٹر سامی برہوم کی شہادت کے ساتھ ہی غزہ پر صہیونی فوج کے حملوں کے آغاز سے اب تک شہید صحافیوں کی تعداد 141 ہو گئی ہے۔
-
لبنان میں متعدد صحافیوں کی ڈاکٹر شفقت شیرازی سے ملاقات؛ اہم امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ ڈاکٹر شفقت شیرازی نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا پی ٹی آئی کے ساتھ سیاسی اتحاد قومی خود مختاری، آزاد خارجہ پالیسی، آئین کی بالا دستی، اسلامی ممالک کے ساتھ برادرانہ تعلقات اور گلگت بلتستان کے آئینی حقوق کے تحفظ جیسے رہنما اصولوں پر مبنی ہے۔
-
"ہندوستانی مسلمان، اندیشے اور امکانات" ممبئی میں دانشوروں اور صحافیوں کی نشست
حوزہ/ ممبئی کے ایک قدیم اخبار روزنامہ ہندوستان کی 88 ویں سالگرہ کے موقع پرایک نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس نشست میں تمام مذاہب سے وابستہ دانشوروں اور صحافیوں نے شرکت کی۔
-
فلسطینی صحافی کو ہندوستان میں ’میڈیا پرسن آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ
حوزہ/ ہندوستان میں کیرالہ میڈیا اکیڈمی نے فلسطینی صحافی وائل الدحدوح کو "میڈیا پرسن آف دی ایئر" کے ایوارڈ کے لیے منتخب کیا ہے۔
-
غزہ میں صحافیوں پر اسرائیل کے حملوں پر اقوام متحدہ برہم
حوزہ/ اقوام متحدہ کی رپورٹر ایرنہ خان نے کہا کہ غزہ میں صحافیوں کو نشانہ بنانا ایک بھیانک جرم ہے اور سلامتی کونسل کو دیکھنا چاہیے کہ غزہ کی پٹی میں کیا ہو رہا ہے۔
-
غزہ میں صحافیوں کے قتل عام پر بی بی سی کے مرکزی دفتر کے سامنے انوکھا احتجاج
حوزہ/ مانچسٹر میں سیکڑوں افراد نے بی بی سی کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے غزہ میں صحافیوں کے قتل عام کے خلاف احتجاج کیا۔
-
غزہ میں ایک اور صحافی شہید، شہید صحافیوں کی تعداد 87 ہو گئی
حوزہ/ صہیونی حملے میں المیادین ٹی وی چینل کے صحافی شہید ہو گئے ہیں، عبدالکریم عودہ بدھ کے روز ناجائز صیہونی حکومت کے حملے میں جاں بحق ہو گئے۔
-
خورشید میڈیا کی مہمان خواتین کی حرم امام رضا (ع) میں حاضری
حوزہ/ مشہد مقدس میں منعقدہ خورشید میڈیا کے بین الاقوامی سیمینار کی مہمان اور میڈیا سے وابستہ خواتین نے حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام میں حاضری دی۔
-
علامہ سید شفقت شیرازی کی لبنان میں صحافیوں سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ لبنان میں سربراہ مجلس علمائے امامیہ و سیکرٹری امور خارجہ ایم ڈبلیو ایم حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے مختلف عربی و لبنانی ٹی وی چینلز اور ذرائع ابلاغ کے نمائندگان اور صحافیوں کے ساتھ تفصیلی نشست اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
کرمانشاہ میں حوزہ نیوز ایجنسی کے رپورٹر کو اعزاز سے نوازا گیا
حوزہ/ کرمانشاہ میں مدرسہ علمیہ حافظین قرآن کے ڈائریکٹر حجۃ الاسلام شہباز خان نے کرمانشاہ میں حوزہ نیوز ایجنسی کے رپورٹر کو اعزاز سے نوازا۔
-
حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے اورنگ آباد کے مشہور صحافی کی خدمت میں سپاس نامہ
حوزہ/ علی رضا عابدی کے خدمات کو سراہتے ہوئے اور ان کے حوزہ نیوز نیوز ایجنسی اردو سے منسلک رہنے اور آئندہ بھی اسی جوش و جذبے سے خدمت کا ارادہ دیکھتے ہوئے حوزہ نیوز ایجنسی اردو کے چیف ایڈیٹر مولانا سید محمود حسن رضوی نے سپاس نامہ پیش کیا۔
-
حوزہ نیوز کے نمائندے کی اورنگ آباد کے صحافیوں سے خصوصی ملاقات
حوزہ/ مہاراشٹرا کے پانچویں سب سے بڑے شہر اورنگ آباد کا دورہ کرتے ہوئے مولانا سید محمود حسن رضوی نے اس شہر کے صحافیوں سے ملاقات کی اور حوزہ نیوز ایجنسی کی خدمات کے متعلق تفصیلی رپورٹ پیش کی۔
-
میڈیا وار، عسکری جنگ سے زیادہ خطرناک ہے: امام جمعہ بیروت
حوزہ/ حجت الاسلام سید علی فضل اللہ نے کہا کہ میڈیا اور کلچرل وار، نظامی و عسکری جنگوں سے زیادہ خطرناک ہے۔
-
مہذب معاشروں میں میڈیا کی آزادی کو مسلمہ حیثیت حاصل ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے، اظہار رائے کی آزادی کا آئینی حق ہر ایک کو حاصل ہے مگر ہمارے صحافیوں کو مختلف طریقوں سے دبایا جا رہا ہے، دنیا میں صحافتی آزادی کے لئے جدوجہد کرنے والی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز کی گزشتہ سال کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میڈیا کی آزادی کے اعتبار سے 180 میں سے 159 ویں نمبر تھا جو کہ تشویش ناک ہے۔
-
گیٹ ویل چیریٹبل کلینک جلالپور کی جانب سے صحافیوں کو اعزاز
حوزہ/ جلالپور امبیڈکرنگر کے محلہ نئی بازار میں گیٹ ویل چیریٹیبل کی جانب سے مولانا عقیل عباس زینبی کی نگرانی میں ایک پروگرام کا انعقاد ہوا جس میں اہل علم حضرات نے شرکت کی اس پروگرام میں صحافیوں کی خدمات کو دیکھتے ہوے اعزاز سے نوازا گیا۔
-
افغانستان میں صحافیوں کے پروگرام پر دہشت گرد حملہ، 32 افراد جاں بحق اور زخمی
حوزہ/ افغانستان کے مقامی خبر رساں ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ بلخ کے مرکزی شہر مزار شریف میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے جس میں 32 افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
صیہونی جیلوں میں قید فلسطینی صحافیوں کی تعداد
حوزہ/ انسانی حقوق کی ایک عرب تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ 21 فلسطینی صحافی اسرائیلی جیلوں میں بند ہیں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا صحافتی کمیونٹی کے نام پیغام:
آزادی صحافت کیلئے صحافیوں کی قربانیاں بے مثال ہیں ، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ آزادی صحافت بنیادی حقوق میں سے ہے اس پر کوئی قدغن نہیں لگائی جاسکتی، جانوں کی پرواہ کئے بغیر حقائق کو منظر عام پر لانے کے کردار کو تحسین کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
-
ارشد شر یف ایک قابل و بے باک صحافی تھے؛ کینیا کی لا انفور سمنٹ کے ادارے کی مذکورہ کاروائی کی تحقیقات ہونی چائیے، علامہ شبیر حسن میثمی
کینیا کی لا انفور سمنٹ کے ادارے کی مذکورہ کاروائی کی تحقیقات ہونی چائیے یہ واقعہ صحافتی حلقوں سمیت پاکستانی عوام کے لئے بھی افسوسناک ہے ارشد شریف ایک قابل و بے باک صحافی تھے۔
-
فرانس کے چینل نے اسرائیل پر تنقید کرنے والے صحافی کا انٹرویو ہٹا دیا
حوزہ/ فرانسیسی چینل "BFMTV" نے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے تجاوزات کے بارے میں بات کرنے کے لیے فرانسیسی صحافی الین گیریش "Alain Girish" کی میزبانی کی۔
-
مشہد مقدس؛ "شہیدہ شیرین ابو عاقلہ‘‘ کی یاد میں تعزیتی جلسہ صحافیوں کی بھرپور شرکت
حوزہ/ قدس ثقافتی ادارے کے زیراہتمام فلسطینی صحافی شہیدہ شیرین ابوعاقلہ کی یاد میں ایک تعزیتی جلسہ منعقد کیا گیا جس میں مشہد مقدس کی خاتون صحافیوں اور فن وثقافت سے تعلق رکھنے والی دیگر خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
-
کمال خان مرحوم ایک حق گو، ایماندار اور ذمہ دار صحافی تھے: مولانا سید صفی حیدر
حوزہ/ جناب کمال خان مرحوم ایک حق گو، ایماندار اور ذمہ دار صحافی تھے۔ لوگوں کے حقوق کے لئے آواز اٹھاتے تھے۔ انکی اچانک رحلت صحافتی دنیا کے ساتھ ساتھ قومی و ملی نقصان ہے۔
-
سحر نیٹ ورک کے "ایرانی خواب" میں ایک امریکی رپورٹر کا خواب
حوزه/ "ایرانی خواب" کی دستاویزی فلم میں انقلاب کے اعلی رہبر سے ملاقات کے لئے امریکی صحافی کی خواہش سحر نیٹ ورک کے کرد چینل پر نشر کی جائے گی۔
-
دفتر قائد ملت جعفریہ قم کی جانب سے قم میں موجود صحافیوں کے اعزاز میں تقریب/ طلاب اور زائرین کی خدمت کرنا ہمارا اولین مقصد، مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ قم
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید ظفر نقوی نے کہا کہ طلاب اور زائرین کی خدمت میں ہمیشہ پیش پیش رہنا اس دفتر کے اہم مقاصد میں سے ہے۔ دفتر قائد ملت جعفریہ شعبہ قم کئی عرصے سے کسی قسم کے سیاسی یا علاقائی تعصب کے بغیر طلاب اور زائرین کرام کی خدمت میں مصروف عمل ہے۔
-
مرکزی شعبہ اطلاعات ونشریات مجلس وحدت مسلمین:
اسلام آباد میں منعقد تین روزہ میڈیا ورکشاپ اختتام پزیر، ملک کے نامور صحافی و اینکرز اور تجزیہ کاروں کی شرکت
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی شعبہ اطلاعات ونشریات کے زیر اہتمام اسلام آباد میں منعقدہ 3روزہ میڈیا ورکشاپ باحسن وخوبی اختتام پزیر ہوگئی ہے ۔ ورکشاپ کے مختلف سیشنز سے ملک کے نامور صحافی ، اینکرز ، تجزیہ کار اور کالم نویس حضرات سمیت سوشل میڈیا کے ماہرین نے خطاب کیا،ورکشاپ میں ملک کے مختلف صوبوں سے ایم ڈبلیوایم کے میڈیا ایکٹوسٹ شریک تھے۔
-
حکومت پاکستان، صحافیوں کو خصوصی تحفظ فراہم کرے، علامہ رمضان توقیر
علامہ محمد رمضان توقیر نے کہا کہ صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے اور اس شعبہ کو پورے پاکستان اور خصوصاً خیبر پختونخوا میں شدید مسائل کا سامنا ہے۔