علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا قم المقدسہ میں مدرسہ امام خمینی کے قرآن و حدیث شعبہ کا دورہ
حوزہ/ المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے قرآن و حدیث ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ اور مفسر قرآن حجت الاسلام ڈاکٹر محمد علی رضائی اصفہانی کی دعوت پر سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے آج قم المقدسہ میں جامعہ المصطفیٰ کے قرآن و حدیث ڈیپارٹمنٹ کا دورہ اور پاکستان کے پی ایچ ڈی اسٹوڈنٹس سے خطاب کیا۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے تحت قم المقدسہ میں تعزیتی ریفرنس؛
غزہ-لبنان جنگ نے یورپ کی نام نہاد تہذیب اور انسانی حقوق کے دعوے کھوکھلا ثابت کر دیے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم شعبۂ قم المقدسہ کے تحت حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں شہدائے مقاومت کی یاد میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا، جس سے ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خطاب اور شہدائے مقاومت کو زبردست الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا۔
-
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
شیخ نعیم قاسم کے لیے خدا کی جانب سے استقامت اور رہنمائی کی آرزو کرتا ہوں
حوزہ/مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے تحریکِ مقاومت اسلامی حزب اللہ لبنان کی قیادت شیخ نعیم قاسم کے سپرد کیے جانے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے شیخ نعیم قاسم کے حزب اللہ کے نئے سیکریٹری جنرل کے طور پر انتخاب کو وقت کا اہم فیصلہ قرار دیا ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس:
ریاستی اداروں کے آئینی اختیارات میں کسی کی مداخلت نہیں ہونی چاہیے
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا: قانون سازی ملک وقوم کے اجتماعی مفاد کو پیش نظر رکھ کر کی جانی چاہئیے نا کہ فرد واحد کی خاطر قانون بنائے جائیں۔
-
ویڈیو/ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایک مرتبہ پھر کرم ایجنسی کی خراب صورتحال پر سینیٹ میں آواز بلند کر دی
ویڈیو/ ضلع کرم میں کشیدگی اور نا امنی کے خلاف سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایک مرتبہ پھر آواز بلند کرتے ہوئے ضلع کرم میں جاری کشیدگی ختم کرنے اور مشکوک قتل و غارت گری کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ظلم کر کے کوئی جیت نہیں سکتا: علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا: حالیہ آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت شدید اضطراب اور عجلت میں ہے۔آئینی ترامیم کے حوالے سے پارلمینٹ پر شدید دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔شنید ہے کہ چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا جا رہا ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس کا فلسطین پر منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں خطاب؛
خون کے آخری قطرے تک مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ دیں گے
حوزہ / متحدہ وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا: فلسطین کا دفاع ہم پر واجب ہے، دو ریاستی حل کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔
-
پنجاب حکومت نے ظلم و بربریت کی تمام حدیں پار کر دیں: سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے پنجاب حکومت کے فیصل آباد، میانوالی اور جنوبی پنجاب کے دیگر علاقوں میں عوامی احتجاج کرنے والوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
پرامن احتجاج پاکستان کے عوام کا آئینی حق ہے / ہم مرد میدان ہیں، میدان میں رہیں گے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا: پرامن احتجاج پاکستان کے عوام کا آئینی حق ہے۔ عوام کو ان کے حق سے محروم کرنا آئین کے منافی اور جرم ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
ظالمانہ اقدامات عوام کو ریاست سے مایوس کر دیتے ہیں / گلگت بلتستان کے لوگ باشعور، محب وطن اور تعلیم یافتہ ہیں
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا: ظالمانہ اقدامات عوام کو ریاست سے مایوس کرتے ہیں۔ خدارا ہوش کے ناخن لیں۔جو وطن عزیز سے محبت کرنے والے ہیں ان سے حب الوطنی مت چھینیں۔یہ ایک انتہائی حساس علاقہ ہے اسے طالع آزما اپنے مکروہ عزائم کا تختہ مشق نہ بنائیں۔!!
-
علامہ راجہ ناصر عباس:
حضرات صادقین (ع) کی فکر، گفتار اور کردار رہتی دنیا تک کے لیے رہنما اصول ہیں
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے رسول اکرم حضرت محمد مصطفی (ص) اور چھٹے امام حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس:
دشمن تکفیری ٹولے پالتا ہے اور ہمیں لڑانا چاہتا ہے / اہل سنت ہمارے بھائی، ہماری جان ہیں
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا: عید میلاد النبی (ص) کے ایام جنہیں فقہاء نے ہفتہ وحدت قرار دیا ہے، ان ایام میں تفرقے کی صدا شیطانی آواز ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
لبنان کے سیٹلائیٹ نظام پر سائبر حملہ اسرائیل اور امریکہ کی مشترکہ جارحیت ہے
حوزہ/ سربراہ مجلس وحدت مسلمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے لبنان کے سیٹلائیٹ نظام پر سائبر حملہ کو اسرائیل اور امریکہ کی مشترکہ جارحیت قرار دیا ہے۔
-
امام حسن عسکری (ع) کی شہادت پر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا عالم اسلام سے اظہارِ تعزیت
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین نے امامت و ولایت کے گیارویں درخشاں چاند، شہید زہر جفا اور وارث پیغمبر خدا ص حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت کے موقع پر تمام مسلمین جہاں کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر کا قائداعظم کی 76ویں برسی کے موقع پر پیغام؛
آئین و قانون کی بالادستی کے بغیر ترقی و استحکام کا حصول ممکن نہیں
حوزہ/ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا: اگر ہمیں پاکستان کی سالمیت و بقا عزیز ہے تو پھر قائداعظم محمد علی جناح کے سنہری اصولوں پر عمل کرنا ہو گا۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس کی بغداد کے اھل سنت ’’الطریقہ العلية القادرية الكسنزانية الصوفية‘‘ کی طرف سے عشائیہ میں شرکت
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمين کے سربراہ نے بغداد کے اھل سنت الطریقہ العلية القادرية الكسنزانية الصوفية کی طرف سے عشائیہ میں شرکت کی۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس کی کربلائے معلی میں منعقدہ انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت / منتظمین کو خراجِ تحسین
حوزہ / کربلائے معلی میں منعقدہ انٹرنیشنل کانفرنس میں مدعو کرنے پر منتظمین کا شکر گزار ہوں۔کانفرنس میں دنیا بھر کے علماء و دانشوروں سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس:
رحیم یارخان میں ڈاکوؤں کی فائرنگ کے نتیجے میں سولہ سے زائد پولیس اہلکاروں کی شہادت المناک سانحہ ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے رحیم یار خان کے علاقے ماچھکہ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ کے نتیجے میں سولہ سے زائد پولیس اہلکاروں کی شہادت کو المناک سانحہ قرار دیا ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس:
ایران کے شہر یزد میں بس حادثہ اور 30 سے زائد زائرین کی شہادت ایک المناک سانحہ ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا: اربعین حسینی پر کربلا معلی عراق جانے والے پاکستانی زائرین کی بس کو ایران کے شہر یزد میں حادثہ اور 30 سے زائد زائرین کی شہادت کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس کی پاکستان میں تعینات عراقی سفیر سے ملاقات / زائرین کو ویزا کے اجراء سمیت مختلف امور پر تبادلۂ خیال
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے پاکستان میں تعینات عراقی سفیر سے ملاقات کے دوران ویزہ کے اجراء میں درپیش مشکلات سمیت مختلف امور پر بار چیت کی ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس:
حسینیت اور امامت سے جو شخص سیاست کو نکالتا ہے وہ نادان یا منافق ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا: حسینیت اور امامت سے جو شخص سیاست کو نکالتا ہے وہ نادان ہے یا منافق ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس کا فلسطین کی مجاہد اور مظلوم عوام اور فلسطینی بہادر مقاومتی تحریکوں کے نام پیغام
حوزہ / ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین اور سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہادت کے آرزؤ مندوں کو اس طرح کی کارروائیوں سے ڈرایا جانا ممکن نہیں ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس:
پاراچنار کے بابصیرت عوام ملک دشمنوں کے ناپاک عزائم کامیاب نہیں ہونے دیں گے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا: پاراچنار کے مظلوم عوام طویل عرصے سے دہشت گردانہ کارروائیوں کا شکار ہیں۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا؛
ملک میں ہونے والی ناانصافی، بے روزگاری، ظلم اور غیر قانونی گرفتاریوں کے خلاف بھوک ہڑتال کا اعلان
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا ہے کہ ملکی وقار کی بحالی کے لئے آج سے ملک بھر میں علامتی بھوک ہڑتال کا آغاز کیا گیا ہے۔
-
پیغامِ عاشوراء:
عاشوراء حریت و سرفرازی کی ایک لازوال مثال ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عاشوراء کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عاشوراء حریت و سرفرازی کی ایک لازوال مثال ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس:
خاندان رسالت (ص) نے کربلا میں یہ ثابت کیا کہ جان، مال اور اولاد سے زیادہ قیمتی شے دین اسلام کی حفاظت ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا: کربلا ہمیں شجاعت کا درس دیتی ہے۔ شہزادہ علی اکبر علیہ السلام صورت اور سیرت میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مشابہت رکھتے تھے۔انہیں شبیہ پیغمبر کہا جاتا تھا۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
نواسہ رسول (ص) پوری انسانیت کے محسن اور ہر باضمیر کے امام ہیں
حوزہ / چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے محرم الحرام 1446ھ کے آغاز پر پیغام جاری کیا ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس:
دشمن شیعہ اور سنی کو لڑانے کی کوشش میں ہے / پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی ہر سازش کو ملکر نام بنائیں گے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا: کربلا ہمیں شجاعت کا درس دیتی ہے۔ ہمیں دشمنوں سے لڑنا ہے، آپس میں نہیں لڑنا۔ محرم کی مجالس میں شیعہ بھی آئیں گے، سنی بھی آئیں گے۔
-
محرم، غزہ کے مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہونے کا مہینہ ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ شرکائے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے کہا کہ نمرود، شداد جیسوں کو حکومت میں لانا سیاست اسلامی نہیں ہے، امام حسینؑ غیرت مندوں کے امام ہیں، ہمیں ظہور امامؑ کی ذمہ داری اپنے کاندھوں پر اٹھانا ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
مباہلہ؛ حق و باطل کے درمیان سچائی کے معیار کا نام ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے عید مباہلہ کے موقع پر تمام محبان محمد و آل محمد علیہم السلام کو مبارکباد پیش کی ہے۔