حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے دورۂ سکردو کے موقع پر وفد کے ہمراہ امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری سے ان کی صاحبزادی کی وفات پر تعزیت اور ان کی عیادت کی۔
اس موقع پر انہوں نے علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی جلد اور مکمل صحتیابی کی دعا کی۔
وفد میں چیف آرگنائزر ناصر عباس شیرازی، ایم این اے حمید حسین، اپوزیشن لیڈر برادر میثم کاظم، مرکزی سیکرٹری تعلیم کاچو زاہد علی خان اور برادر محمد علی شامل تھے۔









آپ کا تبصرہ