علامہ طباطبائی
-
ویڈیو/ علامہ طباطبائی پر خدا کا اٹھارہ سالہ لطف وکرم
حوزہ/ اس ویڈیو میں علامہ طباطبائی رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں ایک ایسی یادگار داستان ہے، جسے آیت اللہ شب زندہ دار کی زبانی سن کر آپ بھی خدا کے لطف و کرم کا اندازہ لگائیں۔
-
عظیم قرآنی مفسر علامہ سید محمد حسین طباطبائی کی چوالیسویں برسی پر "حکیم الہی" کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ علامہ سید محمد حسین طباطبائی (رح) کی چوالیسویں برسی کے موقع پر ایک کانفرنس بعنوان «حکیم الهی» منعقد ہوئی، یہ تقریب بدھ کی رات دارالقرآن یعنی علامہ طباطبائی کے بیت میں منعقد ہوئی۔
-
علامہ طباطبائی (رح) کی برسی کے موقع پر خصوصی تحریر؛
تفسیر المیزان میں مسجد کی اہمیت / نماز کس طرح انسان کو گناہوں سے روکتی ہے؟
حوزہ/ علامہ طباطبائی (رح) نے نماز کی اس خصوصیت کے بارے میں کہ نماز کس طرح انسان کو گناہوں سے روکتی ہے؟ فرماتے ہیں کہ "آیات کے سیاق و سباق سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ گناہوں سے روکنے سے مراد نماز کا فطری طور پر انسان کو برائیوں اور منکرات سے روکنا ہے۔
-
حجت الاسلام و المسلمین علی نہاوندی:
علامہ طباطبائی (رح) اسلامی دنیا میں فکری جہاد کے سرکردہ نمونوں میں سے ایک ہیں
حوزہ / حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا: علامہ طباطبائی رحمۃ اللہ علیہ صحیح معنوں میں عالم اسلام اور تشیع میں فکری جہاد کے سرکردہ نمونوں میں سے ایک ہیں۔ آج بھی دنیا ان کے آثار علمی سے استفادہ کر رہی ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی
مرحوم علامہ طباطبائی ایک ہمہ جہت شخصیت، جدت پسند اور با بصیرت تھے
حوزہ/ خطیب حرم معصومہ قم سلام اللہ علیہا نے کہا:مرحوم علامہ طباطبائی ایک ہمہ جہت شخصیت، جدت پسند اور فکر و نظر کے خالق ہیں اور ان کی شخصیت کو ایک صرف ایک زاویے سے نہیں دیکھا جا سکتا۔
-
علامہ طباطبائی نے بیرونی افکار کی یلغار کے مقابلے میں مضبوط اور جارحانہ فکری مکتب تشکیل دیا
حوزہ/ علامہ محمد حسین طباطبائي کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے بدھ 15 نومبر کو منعقد ہونے والی کانفرنس کے منتظمین نے آٹھ نومبر 2023 کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی تھی۔ اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب آج صبح شہر مقدس قم میں کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر دکھایا گيا۔
-
طلاب کے علاہ ہمارا کوئی نہیں
حوزہ/ آیت اللہ الھی طباطبائی نے پوچھا: امام کیا آپ طلاب سے راضی ہیں؟ حضرت خاموش رہے اور کچھ دیر کے بعد فرمایا:ان کے سوا ہمارا کوئی نہیں!
-
دہلی؛ جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں علامہ طباطبائی ؒ کی شخصیت اور علمی آثار پر عظیم الشان بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد:
علامہ طباطبائی کسی خاص خطے سے نہیں بلکہ پورے عالم اسلام اور عالم بشریت سے ہیں، آقای مہدی مہدوی ہور
حوزہ/ نمایندہ ولی فقیہ در ہند: علامہ طباطبائی کی نظر میں ہر انسان کے لئے کردار سازی ، تہذیب نفس روحی اور معنوی مقامات کا حصول دنیا کے ہر شی سے زیادہ بہتر اور ضروری ہے۔
-
علامہ طباطبائی ؒ کی شخصیت اور علمی آثار پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ علامہ طباطبائی ؒ کی شخصیت اور علمی آثار پر شعبۂ اسلامیات جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی(JMI) اور ہیومینٹیز ایڈوانس اسٹڈیز انسٹی ٹیوٹ(HASI)کے باہمی تعاون سے ایک شاندار بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
ڈارون کے نظریہِ ارتقاء پر علامہ طباطبائی کی تنقیدی نظر
حوزہ/ علامہ طباطبائی چودہویں صدی ہجری کے بڑے مفسر، فلسفی، متکلم، اصولی، فقیہ، عارف، اسلام شناس اور فکری اور مذہبی لحاظ سے ایران کے بااثر علماء میں شمار ہوتے ہیں ۔اس مقالہ میں ڈارون کے نظریہ ارتقاء اور علامہ طباطبائی کے موقف کا جائزہ لیا جائے گا۔
-
علامہ طباطبائی کم نظیر شخصیت کے مالک تھے، آیت اللہ فاضل لنکرانی
حوزہ / مرکز فقہی ائمہ اطہار (ع) کے سرپرست نے کہا: اگرچہ بعض اساتذہ نے اپنی تفسیروں میں مرحوم علامہ طباطبائی کے مبانی کو لایا ہے لیکن حوزہ علمیہ کو تفسیر المیزان کی زیادہ قدر دانی کرنی چاہیے۔
-
علامہ طباطبائی علم و عمل کا مظہر تھے، آیت اللہ جنتی
حوزہ / گارڈین کونسل کے سیکرٹری جنرل نے کہا: علامہ طباطبائی جیسے بزرگان کی زندگی کے مطالعے کے بعد پتہ چلتا ہے کہ انسان کو علم و عمل کا پیکر ہونا چاہیے اور اس کی زندگی میں علم و عمل اور اخلاق میں پیشرفت ہونی چاہیے۔