مولانا علی حیدر فرشتہ
-
مجمع علماء وخطباء حیدر آباد و مرکزی ماتمی گروہان کی جانب سے حیدرآباد میں مجلس عزاء و تعزیتی اجلاس
حوزہ/ مجمع علماء وخطباء حیدر آباد و مرکزی ماتمی گروہان کی جانب سے بارگاہ علی ع حیدرآباد میں سید مقاومت سید حسن نصر اللہ کی یاد میں مجلس عزاء وتعزیتی اجلاس کا اہتمام کیا گیا۔
-
اکثر نفرتی میڈیا استعماری و استکبار طاقتوں کی آلہ کار ہیں : مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ حجۃ الاسلام مولانا علی حیدر فرشتہ نے کہا کہ بعض ہندوستانی میڈیا کی اکثر رپورٹیں استعماری طاقتوں کی آلہ کار ہیں، جو حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرتی ہیں اور بے گناہ عوام کے مسائل کو نظر انداز کرتی ہیں۔
-
مولانا علی حیدر فرشتہ،بانی و سرپرست اعلیٰ مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کا تعزیتی پیغام؛
مکتب اہل بیتؑ کی شجاع شخصیت سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر نوحہ و ماتم
حوزہ/ مکتب اہل بیتؑ کی بلند ہمت، عظیم المرتبت، شجاع و بہادر شخصیت سید حسن نصر اللہ کی پردرد شہادت پر دنیائے شیعیت میں نوحہ و ماتم برپا ہے۔
-
حوزہ علمیہ لبنان کے چار جید علمائے کرام کی شہادت امت مسلمہ کے لئے ناقابل برداشت صدمہ: مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ ہم مجمع علماء و خطباء حیدر آباد دکن کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کی سخت مذمت کرتے ہیں اور متاثرہ کنبوں کے افراد، لبنانی مظلوم عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار ہمدردی و یکجہتی کرتے ہیں۔
-
امت مسلمہ کی بیداری اور اتحاد وقت کی اہم ضرورت: مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ مولانا علی حیدر فرشتہ نے جمہوری اسلامی ایران کی جدوجہد کو سراہا جو دنیا بھر میں مظلومین کی حمایت اور امن و امان کا پیغام بلند کرتا ہے۔ انہوں نے دیگر مسلم ممالک کو بھی بیدار ہونے کی تلقین کی۔
-
آئین کی حفاظت اور مذہبی آزادی کے لئے اپنے ووٹ کا ضرور استعمال کریں: مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا علی حیدر فرشتہ نے مسلمانوں اور مومنین کے نام ایک پیغام جاری کرتے ہوئے ووٹنگ اور اس حق کے استعمال کی اہمیت پر زور دیا۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا علی حیدر فرشتہ کا حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر کا دورہ
حوزہ نیوز ایجنسی کو جو عزت و شرف و مقبولیت حاصل ہے اس سے زیادہ تر نیوز ایجنسیاں محروم ہیں: مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ پرنسپل حوزۃ الامام القائم الدینیہ نے انٹرویو میں کہا: حوزہ نیوز ایجنسی کو عوام و خواص کے نزدیک جو عزت و شرف و مقبولیت حاصل ہے اس سے زیادہ تر نیوز ایجنسیاں محروم ہیں۔میری نظر میں حوزہ نیوز ایجنسی آسمان صحافت کا آفتاب عالمتاب ہے۔
-
مولانا علی حیدر فرشتہ کا حرم امام رضا (ع) سے خطاب؛
انسان صرف قبر سے قریب نہیں بلکہ اپنے آپ کو صاحب قبر سے قریب کریں
حوزہ/ حیدرآباد دکن ہندوستان کے معروف و ممتاز عالم دین، خطیب اور بانی و سرپرست اعلی مجمع علماء و خطباء حیدرآباد و چیرمین UtvNetwork حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا علی حیدر فرشتہ نے گزشتہ شب جمعہ رواق غدیر حرم امام رضا علیہ السلام مشہد مقدس میں "آداب زیارت" کے موضوع پر یادگار مجلس پڑھی۔
-
عید الفطر کا اہم ترین اور اوّلین پیغام اتحاد امت ہے: مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ ایران کے خلاف اسرائیل اور اس کے حامی ممالک نت نئی سازشیں رچنے میں مصروف ہیں۔مگر اللہ نے ایران کو اپنے دفاع کی پوری طاقت و صلاحیت عطا کی ہے اس لئے وہ ابھی تک محفوظ ہے۔خدا ایران کو ظہو ر امام مہدی ؑ تک قائم اور آباد رکھے۔
-
مولا علی کی شان میں گستاخی کرنے والے بابا باگیشور کو جواب؛
اہل بیتؑ کا کسی دوسری کے ساتھ موازنہ نہیں کیا جا سکتا
حوزہ/ بابا باگیشور کی جانب سے مولا علی کی شان میں گستاخی کرنے پر حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا علی حیدر فرشتہ، بانی و سرپرست اعلیٰ مجمع علماءوخطباء حیدرآباد دکن نے مذمتی بیان اور جواب دیا ہے۔
-
مجمع علماء وخطباء حیدرآباد کا معرفت مہدویت پر شہر حیدرآباد ہند میں عظیم الشان سمینار:
عصر حاضر میں مومنین کو مرجعیت سے قریب کرنا ہماری اہم ذمہ داری ہے: حجۃ الاسلام سید اشرف علی غروی
حوزہ/ مجمع علماء وخطباء حیدرآباد کی جانب سے معرفت مہدویت پر شہر حیدرآباد ہند میں ایک عظیم الشان سمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں علماء ،خطباء اورمومنین نے کثیر تعداد میں شرکت فرمائی۔
-
شب برات کو ابتدائے اسلام سے عبادت کے ساتھ منایا جارہا ہے، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ ایام بیٖض،روشن دن یعنی ہر قمری مہینہ کی 13,14,15 تاریخ کی فضیلت کو تمام مسلمانوں نے متفقہ طور پر تسلیم کیا ہے اور سب مانتے ہیں کہ ان دنوں میں روزہ رکھنا سنت ہے۔لہٰذا جن کے نزدیک شب برأت اور پندرہ شعبان کی فضیلت میں کوئی تأمل و تردد بھی ہو تو ایام بیض سے تو انکار نہیں کرسکتے۔
-
مولانا سید نبی حسن زیدی کے سانحہ ارتحال پر مجمع علماءوخطباء حیدرآباد کا تعزیتی بیان
مولانا سید نبی حسن زیدی مرحوم حیدرآباد کے نامور شیعہ علماء میں سے تھے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا علی حیدر فرشتہ نے حیدرآباد دکن کے مشہور و معروف و بزگ عالم دین و خطیب اہل بیتؑ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید نبی حسن زیدی نے سانحہ ارتحال پر ایک تعزیتی بیان جاری کیا ہے۔
-
سربراہ مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن،مولانا علی حیدر فرشتہ؛
وقف بورڈ ایکٹ ختم کرنے کی پوری تیاری افسوسناک/ نہ شیعہ وقف بورڈ نہ سنی وقف بورڈ سب ختم ہوجائیں گے؟
حوزہ/ مجمع علماءوخطباء حیدرآباد دکن کی جانب سے اس بل کی پرزور مذمت اور مخالفت کی جاتی ہے ۔اس سے مسلمانوں کی معاشی،اقتصادی ، تعلیمی،ثقافتی اور مالی ابتری و بد حالی میں مزید خرابی و بربادی پیدا ہوگی۔ ممبر پارلیمنٹ ہرناتھ سنگھ یادو نے وقف ایکٹ ختم کرنے کے جو وجوہات بیان کئے ہیں وہ سب سراسر الزام تراشی و غلط بیانی پر مبنی ہیں ۔
-
حیدر آباد دکن میں منبر سے اصولیوں اور مراجع کرام کے خلاف زہر افشانی پر مجمع علماء و خطباء حیدرآباد کا بیان
حوزہ/ حال ہی میں حیدرآباد دکن میں مجلس عزا کے دوران منبر سے اشاروں اشاروں میں اصولی شیعوں کے خلاف زہر افشانی کرتے ہوئے گمراہ کن باتیں بیان کرنے پر مجمع علماء و خطباء حیدرآباد نے اظہار حقیقت کے عنوان سے ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
یکساں سول کوڈ،نفع کم نقصان زیادہ : حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ انہوں نے کہا: دفعہ 370 ہٹا نے سے کشمیری پنڈتوں اور دہشت گردی کا شکار،اقتصادی و معاشی طور سے پریشان حال کشمیری عوام کا کیا فائدہ؟ تین طلاق کے خلاف قانون بنانے سےمجموعی اعتبار سے مسلمان خواتین کا کیا فائدہ؟ اسی طرح یکساں سول کوڈ سے عوام کا کیا فائدہ ہوگا؟
-
آزادی قدس کی راہ روشن تر نظر آنے لگی ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ سرپرست اعلیٰ مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن تلنگانہ ہندوستان نے کہا کہ آزادی قدس کی راہ روشن تر نظر آنے لگی ہے، ان شاء اللہ بہت جلد امت مسلمہ اور دنیا بھر کے حریت پسند انسانوں کو یہ نوید جاں فزا مسرور و شاداں کرنے والی ہے کہ صفحۂ ہستی سے غاصب اسرائیل کا ناپاک وجود نابود ہو گیا۔
-
مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن:
شیعہ عالم دین مولانا شبیب کاظم کو باعزت رہا کیا جائے: مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ مظفر پور بہار میں تحریک تحفظ اوقاف کے سرگرم کارکن حجۃ الاسلام مولانا سید شبیب کاظم صاحب قبلہ اپنا یہی فرض منصبی ادا کرنے کی کوشس کر رہے تھے کہ ظالموں کو برداشت نہ ہو سکا اور ان پر طرح طرح کے الزامات لگا کے پولیس سے گرفتار کرایا گیا اور جیل میں قید کرایا گیا۔
-
مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کا سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر شدید مذمت:
اسلام نفوذ کر رہا ہے،خدا کا وعدہ پورا ہونے والاہے، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ ہم مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن(تلنگانہ) ہندوستان کی جانب سے اس کی سخت مذمت کرتے ہیں۔اور دنیا بھر کے انصاف پسند دانشوروں ، ریسرچ اسکالروں،صحافیوں اور سیاست دانوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ان واقعات پر غور و فکر کرکے بتائیں کہ ایسا کیوں کیا جا رہا ہے؟اور اس کا راہ ِ حل کیا ہے ؟۔
-
مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن(تلنگانہ)ہندوستان کا اظہار افسوس؛
آہ! آیت اللہ العظمی سید صادق روحانی انتقال فرما گئے؛ دنیائے روحانیت میں رنج و غم کی گھٹا چھا گئی،بڑی مصیبت
حوزہ/ آیت اللہ العظمی آقای سید محمد صادق روحانی کے انتقال پر ملال پر مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن ،تلنگانہ،ہندوستان کی جانب سے شدید دلی صدمہ کا اظہار کرتے ہوئے آپ کے انتقال کو دنیائے روحا نیت کے لئے بڑی مصیبت سے تعبیر کیا جاتا ہے۔
-
ڈاکٹر ریحان اعظمی اہلبیتؑ اور کربلا والوں کے غم میں اَن گنت "ابیات" کہہ کر باغِ جنت میں بے حساب "بیوت" کے حق دار قرار پائے، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ نوحوں کو ہر مشہور نوحہ خوان نے پڑھا دنیا بھر میں اردو زبان میں جہاں جہاں مادرِ مظلومِ کربلا کو پرسہ پیش کرنے کے لئے صف ماتم آراستہ ہوتی ہے وہاں آپ کے کہے ہوئے نوحے ضرور پڑھے جاتے ہیں۔
-
مجمع علماء و خطباء حیدر آباد ہندوستان کی پاکستان میں دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت
حوزہ/ہم علماء حیدرآباد دکن یہ اعلان کرتے ہیں کہ ہم بھی تمام زندہ ضمیر افراد کی طرح ہزارہ برادرای کے مظلوم شہیدوں کے ساتھ انصاف کی اس لڑائی میں ہزارہ قوم کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
-
صدر و اراکینِ مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن:
آیت اللہ الحاج محمد تقی مصباح یزدی کا سانحہ ارتحال قوم و ملت بالخصوص جمہوری اسلامی ایران کا ایک عظیم نقصان ہے، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ جمہوریہ اسلامی ایران سے آج ایسی عظیم ہستی کا دنیا سے اٹھ جانا قوم و ملت بالخصوص جمہوری اسلامی ایران کا ایک عظیم نقصان ہے۔
-
حیدرآباد، مجمع علماء و خطباء دکن کے اراکین کی نشست کا انعقاد
حوزہ/ آج قوم کو ایسی سرپرستی کی ضرورت ہے جو اپنے ماتحتوں کیلئے سایہ دار درخت بنے صرف اپنی کرسی اور شہرت کا دلدادہ نہ ہو۔
-
صدر و اراکینِ مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن:
آیت اللہ محمد یزدی ایران میں اسلامی انقلاب اور نظامِ ولایت فقیہ کے استقرار اور استحکام کے لئے ابتدائے انقلاب سے امام خمینیؒ کے ہم رکاب کوشاں رہے
حوزہ/ صدر حجۃ الاسلام مولانا علی حیدر فرشتہ و اراکینِ مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن نے آیت اللہ الحاج محمد یزدی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا۔
-
مرحوم حکیم امت کی مخلصانہ خدمات کو زمانہ ہمیشہ یاد رکھے گا، مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن
حوزہ/ آپ کا سانحۂ ارتحال شیعہ قوم کا ایک عظیم نقصان ہے آپ کا شمار برّ صغیر بالخصوص ہندستان کے بزرگ علماء میں ہوتا تھا قوم وملت کے لئے آپ کے مخلصانہ خدمات کو زمانہ ہمیشہ یاد رکھے گا۔
-
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت:
اظہار خیال کی آزادی کے بہانہ توہین رسالت ہرگز برداشت نہیں، مجمع علماء و خطباء حیدر آباد
حوزہ/ توہین رسالت کے جرم سے زیادہ سنگین جرم یہ ہے کہ بعض نام نہاد جمہوری اور ترقی یافتہ ملکوں کے مذہبی اور سیاسی رہنما ،کسی مذہب کی مقدس ہستیوں کی توہین کے سنگین جرم پر بازپرس اورسزا دینے کے بجائے، اظہار خیال کی آزادی کا حوالہ دے کرتوہین کرنے والے افراد کی تشویق اور حوصلہ افزائی کرتے ہیں ۔
-
الحاج محب علی ناصر نے دین داری اور دیانت داری کے ساتھ قوم کی خدمت انجام دی، مجمع علماء و خطباء حیدرآباد
حوزہ/ مرحوم دین داری اور دیانت داری کے ساتھ مختلف ادارات کے ذریعہ قوم و خلق کی خدمات اور منصبی فرائض کو بحسن و خوبی انجام دیتے رہے ہیں۔