وقف ترمیمی بل
-
وقف ترمیمی بل پر سیو وقف انڈیا کا احتجاج؛ مولانا افتخار حسین انقلابی کا اظہار تشویش
حوزہ/ مولانا افتخار حسین انقلابی نے وقف ترمیمی بل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ وہ زمین مافیا اور وقف جائیدادوں پر قبضہ کرنے والوں کی مدد کر رہی ہے۔
-
وقف ترمیمی بل کو کسی بھی حال میں قبول نہیں کیاجائے گا: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری نے کہاکہ آئندہ لایحۂ عمل کے لئے علماء اور انجمنوں کا جلسہ بھی منعقد ہوگا،یہ بل نہایت خطرناک ہے۔
-
وقف ترمیمی بل؛ مختلف لوگوں سے اس بارے میں رائے لینا بڑی سازش: آقا حسن صفوی موسوی
حوزہ/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے کہا کہ آج جہاں لوگ وقف ترمیمی بل کے بارے میں جے پی سی (جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی) سے مخالفت کر رہے ہیں اور لوگ حکومت کے سامنے واضح کہتے ہیں کہ ترمیم شدہ بل کی کوئی ضرورت نہیں ہے بلکہ اس سے مزید نقصانات کا خدشہ ہے اس دوران مرکزی حکومت کی نظریں جموں و کشمیر کے شیعہ موقوفات کے تئیں مرکوز ہونا کسی بڑی سازش کی نوید ہے۔
-
ہندوستان؛ وقف ترمیمی بل پر خدشات
حوزہ/ وقف ترمیمی بل 2024، جس کا مقصد وقف املاک کے انتظام اور نگرانی کے نظام میں تبدیلی لانا ہے، مسلمانوں کے نزدیک اوقاف کی تباہی کے لئے قانون سازی کی ایک منظم سازش ہے، اس لیے مسلمان ہر سطح پر اس بل کی مخالفت کر رہے ہیں۔
-
یہ وقت مسلکی اختلافات میں الجھنے کا نہیں
حوزہ/ ہندوستانی مسلمانوں کی موجودہ صورت حال اس قدر تشویش ناک ہے کہ اس کو احاطۂ تحریر میں لانا بھی آسان نہیں ۔گذشتہ دس سالوں میں جس طرح ان کے تشخص پر حملے ہوئے ،حتیٰ کہ قرآن مجید میں تحریف کی کوشش کی گئی ،پیغمبر اسلام کی شان اقدس میں مسلسل گستاخیاں کی جاتی رہیں ،مسلم اکثریتی علاقوں میں فساد کروائے گئے ،نوجوانوں کو زندہ نذرآتش کیاگیا۔
-
وقف ترمیمی بل کے خلاف لکھنؤ میں احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ وقف ترمیمی بل کے خلاف آصفی مسجد میں نماز جمعہ کے بعد مولانا کلب جواد نقوی کی رہنمائی میں احتجاج ہوا