کردار
-
اصلاح معاشرہ اور پیغمبرِ اسلام (ص) کا کردار
حوزہ/کون ایسا ہے جو اصلاح و بہتری اور فساد کی روک تھام کی ضرورت کا منکر ہو یہ بدیہات میں ہے کہ اگر کہیں خرابی ہے تو اصلاح ہونی چاہیے، جہاں بھی خرابی ہو اور اصلاح نہ ہو تو خرابی بڑھتی چلی جائے گی اور ایک دن منزل یہ پہنچے گی کہ اصلاح ممکن نہیں رہے گی۔
-
کربلا؛ معرکہء جاودانی
حوزہ/تاریخ میں خاندان رسالت کے سنگین ترین دشمن بنو امیہ ٹھہرے ہیں۔ جنھوں نے رسول اللہ کی پیروی کے بجائے ہمیشہ اپنے نفس کی پیروی کی۔ بنو امیہ نے حکومت ہاتھ آتے ہی بیت المال لوٹنا شروع کردیا ۔انکی بدعنوانیوں سے مسلمانوں کے دل دُکھے بغیر نہ رہ سکے۔جلیل القدر صحابی گوشہ نشین کردئیے گئے جن پر غربت چھائی ۔فدک جسے ایک وقت صدقہ عام کہہ کر جناب زھراء سلام اللہ علیہا سے چھین لیا گیا تھا مروان کو عطائے خسروانہ کے طور پر دیا گیا۔ بنو امیہ کی ا ن ساری ناپسندیدہ حرکات کا مولا علی ؑ بغور مشاہدہ کررہے تھے۔
-
انقلابِ اسلامی کا خواتین کے تعلق سے کردار فعال اور جامع ہے، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عالمی استکبار کے مقابلے میں انقلابِ اسلامی کے تمدن میں عورت اور خاندان اہم اور کلیدی موضوعات میں سے ایک ہے، کہا کہ انقلابِ اسلامی، خواتین کے مسئلے میں ایک جامع نقطۂ نظر کے ساتھ فعال کردار ادا کرتا ہے اور یہ مسئلہ نئی دنیا کی تہذیب میں سے ایک ہے۔
-
بیوٹیشنز کا ظہور سازی میں کردار
حوزہ/ حال ہی میں "ہم سب صیانہ ہیں " کے نام سے مشہد کی بیوٹیشنز خواتین کا ایک قابل تحسین تمدن ساز کام متعارف کروایا گیا۔
-
حضرت زینبؑ کا بے مثال جہاد باللسان
حوزه/ اگر اسلامی تاریخ میں سن 61 ہجری کا مطالعہ کیا جائے تو حضرت زینبؑ، کا بڑا سخت ترین وقت رہا ہے، وہاں ایک محدث، محقق، مصنف، صحافی یا مورخ کے لیے بھی سیرت زینب پر قلم کاری آسان نہیں، کیونکہ ان کے مصائب ہی فضائل و کمال ہیں۔
-
معاشرے میں خواتین کا کردار مردوں سے بڑھ کر ہے: محترمہ ہدیٰ انصاری
حوزہ/ انہوں نے معاشرے میں خواتین کے کردار کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا: خواتین معاشرے کے 50 فیصد افراد کا کردار ادا کرتی ہیں،یا شاید وہ مردوں سے زیادہ کردار ادا کرتی ہیں، کبھی بیوی تو کبھی ماں کا کردار۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے زائرین کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات:
کردار میں مثبت تبدیلی زیارت کی قبولیت کی علامت ہے
حوزہ/ اس ملاقات میں مرجع عالی قدر نے زائرین کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا کہ زیارت کرنے کے بعد اس دنیا میں آپ کو کیسے پتا چلے کہ آپ کی زیارت قبول ہو گئی ہے۔اس سوال کا جواب دیتے ہوئے مرجع عالی قدر نے فرمایا کہ زیارت کے بعد آپ کے کردار میں مثبت تبدیلی کا آنا، آپ کی زیارت کی قبولیت کی علامت ہے۔اگر آپ کے کردار میں مثبت تبدیلی آگئی ہے تو آپ یہ سمجھیں کہ آپ کی زیارت قبول ہو گئی ہے۔
-
تاریخ ساز خواتین امام خمینیؒ کی نگاہ میں
حوزہ/ تاریخ اسلام ،خواتین کی بے پناہ قربانیوں اور بےلوث خدمات کا ذکر کئے بغیر نا مکمل رہتی ہے اسلامی تاریخ کے اوراق تاریخ ساز خواتین کے بےشمار خدمات اور قربانیوں سے بھری پڑی ہیں۔
-
قبولیت زیارت کی علامت کردار میں مثبت تبدیلی آنا ہے، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی
حوزہ/ مرجع عالی قدر برطانیہ امریکہ اور کراچی اسلام آباد لاہور سے آئے ہوئے مومنین کے وفد سے فرمایا: زائر کے کردار میں مثبت تبدیلی زائر کی زیارت کی قبولیت کی علامت ہے ۔
-
جس طرح ہمارے اعمال ہمارے والدین کے سربلندی کا سبب بنتے ہیں اسی طرح ہمارے کردار اہلبیت (ع) کے خوشنودی کا باعث ہوتے ہیں، آغا سید رضی الموسوی
حوزہ/ اہلبیت علیہم السلام ہمارے روحانی ماں باپ ہیں اور ہم ان کے روحانی اولاد ہیں، لہذا روحانی اولاد ہونے کے ناطے ان کے لئے باعث فخر بنیں تاکہ آل محمد (ع) فخر سے کہیں وہ دیکھو ہمارے شیعہ ہیں جو تقوی پرہیز گاری ایمانداری دیانت داری میں سب سے بہتر ہیں۔
-
امن کےلئے اقوام متحدہ، قائدانہ و قاطعانہ کردار ادا کرے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ امن ڈے مختص کرنے سے دنیا میں امن قائم نہیں ہوگا، اقوام متحدہ مصلحت ترک کرے اور دنیا کے امن کیلئے کر دار ادا کرے۔
-
قیام پاکستان کا مقصد، تحریک پاکستان کے جذبے اور کردار سے حاصل ہوگا، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ 23 مارچ ایک نظریہ اور قرارداد جو پاکستان کے مخلصین کی زحمات کا نتیجہ تھا اس کے پاس ہونے کا ایک تاریخ ساز دن ہے۔
-
امت مسلمہ قرآن اور اہل بیت سے اپنے تعلق کو مضبوط اور کردار کو بہتر بناۓ، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ حکومت بلوچستان کی پسماندگی کے خاتمے کے لیے سنجیدہ اقدامات کرتے ہوئے بلوچستان کے عوام کو ان کے بنیادی حقوق کی فراہمی یقینی بنائے اکیسویں صدی میں بھی عوام پینے کے صاف پانی بہتر تعلیم سمیت بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
موجودہ حالات میں جناب زینب (س) کی پیروکار خواتین اپنے کردار کو اتنا مضبوط بنائیں کہ امام زمانہ عج کی فوج کے ہر اول دستے میں شامل ہو سکیں
حوزہ/ مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہماری باشعور اور با کردار خواتین کو معاشرے میں تربیتی حوالے سے کام کرنا ہے تاکہ صالح اور الہی بچوں اور جوانوں پر مشتمل معاشرہ تشکیل پا سکے۔
-
علاقائی اور عالمی نظم و نسق کے قیام میں شہید سلیمانی کا کردار
شہید سلیمانی اسلامی اتحاد کے سب سے بڑے داعی تھے۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی امت مسلمہ کے اتحاد و اتفاق کی خاطر صرف کردی
-
آسٹریلیا حکومت کا بین المذاہب و مسالک ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم کردار، امام جمعہ کانبرا
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں اپنے نوجوانوں کو کمیونٹی سنٹر کے ساتھ منسلک کرنا چاہئے تاکہ وہ معاشرے کا ایک صحیح انسان بن سکے۔ ہر مذہب کے رہنماؤں کی ذمہ داری ہے کہ وہ نوجوان نسل کی ذہنی تربیت کریں کیونکہ استعمار کا پہلا حملہ ہی نوجوان نسل کے ذہن پر آزادی کی آڑ میں کیا جاتا ہے۔