جمعرات 14 نومبر 2019 - 15:28
وحدت کی سوچ اور فکر نے تفرقہ ڈالنے والی سوچ پر غلبہ حاصل کیا ہے،آیت اللہ محسن اراکی

حوزہ/عالمی تقریب مذاہب اسلامی فورم کے سربراہ آیت اللہ اراکی نے ینتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اتحاد و وحدت کی سوچ اور فکر نے تکفیری اور تفرقہ ڈالنے والی سوچ اور فکر پر غلبہ حاصل کیا ہے۔

عالمی تقریب مذاہب اسلامی فورم کے سربراہ آیت اللہ اراکی نے ینتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اتحاد و وحدت کی سوچ اور فکر نے تکفیری اور تفرقہ ڈالنے والی سوچ اور فکر پر غلبہ حاصل کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں مسجدالاقصی اور فلسطین کا دفاع ماضی کی نسبت مسلمانوں اور دنیا والوں کیلئے ضروری ہو گیا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha