حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں بزم مرتضی حسین لکھنوی کے زیر اہتمام کتاب گمنامی سے دلوں کی حکمرانی تک کی تقریب رونمائی ہوئی مقررین نے" کتاب" کو طاغوت مخالف امت مسلمہ اور ملت پاکستان کا مکمل بیانیہ قراردیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کا یہ وطیرہ رہا کہ اسلام کا ایک بگڑا ہوا اور وحشت ناک اور دہشتگردانہ چہرہ ابوبکر بغدادی کی صورت میں دنیا کے سامنے پیش کیا جائے لیکن شہید قاسم کی صورت میں ایک حقیقی اسلام اور انسانیت کا ہیرو ابھر کر سامنے آیا اور یہ کتاب اسلام اور شہید قاسم کے حقیقی تعارف میں ممد ومعاون ثابت ہوگی۔
تقریب کے اختتام پر برادر توقیر کھرل نےاپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہید کی شہادت کے بعد اس کا سب سے بہترین سرمایہ شہید کا راستہ اور نظریہ ہوتا ہے اور شہید حاج سلیمانی کسی مذہب و مسلک کے نہیں بلکہ شہید انسانیت ہیں کیونکہ انکا کردار اور خدمات انسانیت کے لیے تھیں۔مزید انہوں بہت جلد اضافے اور بہتری کے ساتھ "گمنامی سے دلوں کی حکمرانی تک " کے دوسرے ایڈیشن کی اشاعت کی نوید سنائی ۔
آخر میں کتاب کی رونمائی کی گئی۔
تقریب میں ملی یکجہتی کونسل کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ثاقب اکبر نقوی ،ادارہ التنزیل کے سربراہ مولانا علی عباس نقوی،سماجی تنظیم خیال نو کے حنین زیدی،مفتی امجد عباس،محقق و دانشور نثار ترمزی ،ماہر تعلقات عامہ شہزاد روشن گیلانی،ایڈووکیٹ شکیل نقوی۔ڈیبیٹر حفصہ خالد،نعت خواں حزیفہ اشرف،شاعرہ شانیہ چودھری،ہارر رائٹر فلک زاہد،صحافی محمد نوید اسلم ملک،ڈیبیٹر رضا ثاقب،تصور عباس اور کتاب کے مدون توقیر کھرل نے شرکت کی ۔

حوزہ/لاہور میں بزم مرتضی حسین لکھنوی کے زیر اہتمام کتاب گمنامی سے دلوں کی حکمرانی تک کی تقریب رونمائی ہوئی مقررین نے" کتاب" کو طاغوت مخالف امت مسلمہ اور ملت پاکستان کا مکمل بیانیہ قراردیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کا یہ وطیرہ رہا کہ اسلام کا ایک بگڑا ہوا اور وحشت ناک اور دہشتگردانہ چہرہ ابوبکر بغدادی کی صورت میں دنیا کے سامنے پیش کیا جائے لیکن شہید قاسم کی صورت میں ایک حقیقی اسلام اور انسانیت کا ہیرو ابھر کر سامنے آیا اور یہ کتاب اسلام اور شہید قاسم کے حقیقی تعارف میں ممد ومعاون ثابت ہوگی۔
-
شیخ یوسف نفسی کے انتقال پر تعزیت پیش کرتے ہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان
حوزہ/وکیل حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی حجت الاسلام والمسلمین الحاج شیخ یوسف علی نفسی نجفی کے انتقال پر ملال پر قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام…
-
ممتاز صحافی اور مولف توقیر کھرل کی نئی کتاب "نجف تا کربلا، اربعین تا ظہور" کا تعارف
حوزہ / ممتاز صحافی اور مولف توقیر کھرل کی نئی کتاب "نجف تا کربلا (اربعین تا ظہور)" زیر طبع ہے۔ اس کتاب میں سفرنامہ کربلا، تاریخ، واقعات اور اعتراضات کے…
-
جنرل سلیمانی نے سب کو ولی فقیہ کی پیروی کرنے کی وصیت کی ہے،امام جمعہ آران و بیدگل
حوزہ / ایران کے شہر آران و بیدگل کے امام جمعہ نے کہا: جنرل شہید سلیمانی نے اپنے وصیت نامے میں علمائے کرام، حکام اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے…
-
ملی یکجہتی کونسل کی تحریک ریاست مدینہ ایکشن کمیٹی کا اجلاس
حوزہ/ملی یکجہتی کونسل کی تحریک ریاست مدینہ ایکشن کمیٹی کا اجلاس منصورہ لاہور میں کمیٹی کے سربراہ اور کونسل کے سیکرٹری جنرل جناب لیاقت بلوچ کی سربراہی میں…
-
فیس بُک انتظامیہ بوکھلاہٹ کا شکار، حوزہ نیوز ایجنسی ارود کا آفیشل پیج بلاک
حوزہ/فیس بُک انتظامیہ نے ایران کے معروف نیوز ایجنسی "حوزہ نیوز ایجنسی اردو" کا آفیشل پیج بلاک کر دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا ملی یکجہتی کونسل کے نام شکریہ کا خط
حوزہ/دینی جماعتوں پر مشتمل ملی یکجہتی کونسل کے نام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے شہدائے مقاومت کی شہادت پر تعزیتی خط کے جواب میں شکریہ…
-
سیہون شریف میں کانفرنس/امریکہ اور اسرائیل نے پوری دنیا کے امن کو داؤ پر لگا رکھا ہے، مقریرین
حوزه/شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کی جانب سے شہدائے سیہون کی برسی اور عراق میں امریکی ڈورن حملے میں شہید ہونے والے قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس…
-
اسلامی نظریاتی کونسل نے کورونا وائرس سے وفات پانے والے افراد کو شہید قرار دے دیا
حوزہ/کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر اسلامی نظریاتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا گیا جس کی صدارت ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کی اجلاس میں کونسل کے چند…
-
لاہور، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی و چہلم مدافعان حرم کے انتظامات مکمل، قافلوں کی آمد کا سلسلہ شروع
حوزہ/امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے بانی رہنما شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 25ویں برسی کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ