۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
ڈاکٹر مقبول جعفر

حوزہ/اقتصادی پابندیوں اور دیگر مشکلات کے ساتھ مکمل لاک ڈاِئون کیے بغیر کورونا سے حالت جنگ کے شواھد بتاتے ہیں کہ پوری دنیا میں کورونا سے ٹھیک ھونے والوں کی سب سے زیادہ تعداد CURERATIO ایران کا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|تحریر و ریسرچ: ڈاکٹر مقبول جعفری، فیکلٹی آف طب ایرانی تھران یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز ایران

حالیہ کورونا کی وبا سے ایران بھی متاثر ملکوں میں شامل ہے سخت ترین اقتصادی پابندیوں اور دیگر مشکلات کے ساتھ مکمل لاک ڈاِئون کیے بغیر کورونا سے حالت جنگ کے شواھد بتاتے ہیں کہ پوری دنیا میں کورونا سے ٹھیک ھونے والوں کی سب سے زیادہ تعداد CURERATIO ایران کا ہے، اس وبا کے شروع میں کرونا سے مرنے والوں کا تناسب زیادہ تھا مگر وزارت صحت نے چائنا کی طرح Conventional Medicine کے ساتھ طب سنتی ایرانی Iranian Traditional Medicine کو بھی اسی جنگ میں شامل کیا جس کے خاطرخواہ نتائج سامنے آئے اور Death Ratio میں کمی اور کرونا سے ٹھیک ھونے والوں کی شرح میں اضافہ ھونے لگا۔

Faculty of Iranian Traditional Medicines کے ماھرین نے کورونا کے مریضوں کے لئے یہ Treatment Plansتجویز کئے ھیں ۔ 

کورونا کے مریض کی قسمیں: 
کورونا سے محفوظ افراد  Asymptomatic/Non Infected 
Risky Personپر خطر افراد
Out Patient with Mild  Symptomsمعمولی اور ھلکی شدت کی علامات والے مریض
Hospitalized Patientھسپتال میں داخل مریض
ICU Patientشدید علامات کیساتھ
Post Cureٹھیک ھونے کے بعد
بیماری کے بعد نفسیاتی اثرات                                                       Post Infection Stress Patient

کورونا سے محفوظ افراد  (Non infected Asymptomatic or(
اسٹریس، خوف اور اضطراب سے پرھیز کریں غیر مصدقہ خبروں سننے سے اجتناب کریں ،  اپنے اور دیگر مریضوں کی شفا اور ملک سے اس وبا سے نجات کے لئے خداوندمتعال سے مددو معصومین علیهم السلام سے توسل کریں اور وزارت صحت کے دیے ھوئے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ پنیر، بڑے کا گوشت، کھٹی چیزیں، فاسٹ فوڈز، مرغن، گوشت، پیزا، میکرونی،فروزن فوڈز اور پرخوری سے پرھیز کریں ۔
روزانہ ھلکی پھلکی ورزش کریں ، رات کو جاگنے اور کم سونے سے اجتناب کریں 
غرارے Gargles
دن مین 3 بار نمک اور گرم پانی سے غرارے کریں اور ناک میں بھی پانی ڈالیں۔ لیموں ، کینو اور نارنگی کا شربت اورجوس استعمال کریں ۔ گرم پانی میں خاکشیر یا سیاہ دانہ شھد کے ساتھ 
جوشاندے یا قھوہ :Herbal Tea
ادرک ، لہسن ، ثابت دھنیا ، آویشن Thyme ،پودینہ ، کلونجی اور زوفا کا الگ الگ قہوہ پیئں 
سوپ :SOUPS
مختلف سبزیوں کے سوپ خاص کرکے آلو بخارااورروغن زیتون کیساتھ استعمال کریں
پر خطر افراد : High Risk people
ڈاکٹرز ، ہیلتھ پروفیشنلز ، ھیلتھ ورکرز ، نرسز ،مریض کی فیملی ،ھیلتھ سینٹرز کے کارکنان ،  سانس کی پیماری شوگر بلڈ پریشر دل اور ڈائیلاسز کے مریض وغیرہ ۔ اسٹریس، خوف اور اضطراب سے اور غیر مصدقہ خبریں سننے سے اجتناب کریں ،  اپنے اور دیگر مریضوں کی شفا اور ملک سے اس وبا سے نجات کے لئے خداوندمتعال سے مدد و معصومین علیهم السلام سے توسل کریں اور وزارت صحت کے دیے ھوئے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ کسی مستند مرکز اور قابل تجربہ کار سے ان تمام شرایط  Contraindications کے مطابق ایک بار حجامہ  Cupping Generalکروائیں 

افسردگی اداسی اور اسٹرس یا تھکاوٹ کی صورت میں

شربت مفرح : 4/3 پانی ، 3 چمچ عرق گلاب ، 1 چمچ شھد+ شکر + تھوڑا سا زعفران یا شربت لیموں زعفران کیساتھ بناکر پیئں شگر کے مریض احتیاط کریں 
ھر روز 2/1 چمچ ملیٹھی کا پیسٹ استعمال کریں بلڈپریشر کے مریض احتیاط کریں ۔   کلونجی ایک چمچ شھد کے ساتھ صبح نہارمنہ

معمولی اور ھلکی شدت کی علامات والے مریض Out Patient with Mild to Moderate Symptoms 

ایسا مریض جس کو بخار ، تنگی نفس ، کھانسی کیساتھ سانس کی رفتار 30 فی منٹ سے زیادہ ہو اور خون میں آکسیجن کی مقدار٪ 93 سے کم ہو اور کورونا ٹیسٹ پازیٹو ہو ھسپتال میں داخل ہونا ضروری ہو۔ اپنے اور دیگر مریضوں کی شفا اور ملک سے اس وبا سے نجات کے لئے خداوندمتعال سے مدد و معصومین علیهم السلام سے توسل کریں اور وزارت صحت کے دیے ھوئے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں ۔ تمام نکات جو اوپر بیان کیے گئے ہیں کی رعایت کریں ۔ مخلص اور قابل ڈاکٹر کے زیر نظر مشورہ کیساتھ 

خشک کھانسی:

گل ختمی ، آویشنThymeسبز چائے استعمال کریں ۔ بہ دانہ ایک چائے کا چمچ ایک گلاس ابلے ہوئے پانی میں ملائیں ھر آدھے گھنٹے بعد 2 چمچ استعمال کریں۔ ھر8 گھنٹہ بعد شربت بنفشہ 1 کھانے کا چمچ
بخار
سیب کا جوس ایک کپ ھر 6 گھنٹہ بعد پیئں ۔  نیم گرم پانی یا عرق بید پیروں پر ڈالیں ۔ گل ختمی + بنفشہ کا قھوہ پیئں ۔ عرق شاہ ترہ + کاسنی + شکر سرخ ۔ مرغی ، جو اور دھنیہ کا سوپ ایک پیالی ھر 6 گھنٹہ بعد 
کمزوری اور بے حالی
 شھد پانی لیموں ایک کپ ھر 2 گھنٹہ بعد ۔  انگورکا شیرہ ایک چمچ ھر 6 گھنٹہ بعد
ایک چمچ شھد ایک چٹکی نمک کیساتھ زبان کے نیچے رکھیں ۔  کھانے میں دارچین ، ادرک ، کلونجی نسبتا زیادہ استعمال کریں
بھوک نہ لگنا: 
شربت انار شھد  (ڈیڑھ گلاس انار کے جوس میں ایک چمچ شھد ملائین اور اتنا پکائیں کہ ایک گلاس رہ جائے ) ایک بار پیئیں ، سیب کا جوس پیئیں ، آب سیب + آب زرشک پیئیں ۔  1 گوشت کا ٹکڑا  کوئلے پر جلائیں اور اس کا دھواں سونگھیں  ۔ 
سانس میں رکاوٹ ؛
گل ختمی ، پودینہ کا بخور لیں ۔  ہونٹ ، سینہ اور پیٹھ پر Mint Oil  سے مالش کریں اور کندھوں پر اسی سے مساج کریں  
جسم درد: جسم میں درد کے لئے دارچین اور شھد کا قھوہ ھر 8 گھنٹہ بعد پیئیں اگر بخار تیز نہ ھو تو روغن بابونہ اور بنفشہ سے جسم پر مالش کریں
پانی اور شربت زیادہ مقدار میں پیئیں ۔ Mint Oilسے مساج کریں 
سر درد:
ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ ھر کھانے کے بعد  کھائیں۔  ادرک کا قھوہ ۔ ایک گلاس سیب کا جوس 
روغن بنفشہ پیشانی ، ناک اور سائنسز پر لگائیں 
سونگھنے کی حس متاثر ہو :
ھر 8 گھنٹہ بعد منٹ آئل ھونٹوں کے پیچھے لگائیں اور پودینہ کے عرق کو ناک میں ڈالیں 
روزانہ دن میں 2 سے 3 بار نمک پانی اور شھد کو پتلا کر کے ناک میں ڈالیں
ھر 8 گھنٹہ بعد بنفشہ آئل پیشانی ، ناک اور سائنسز پر لگائیں
اگر چکھنے کی حس کم یا ختم ہو :
روزانہ 20 منٹ دارچین کا ایک ٹکڑا چبائیں ۔ ھر 8 گھنٹہ بعد منٹ آئل ھونٹوں کے پیچھے لگائیں اور پودینہ کے عرق کو ناک میں ڈالیں
ھر 8 گھنٹہ بعد سرکہ اور نمک ،  نمک کے پانی کو منہ رکھ کر کلی کی طرح چلائیں اور غرغرہ کریں 
قبض Constipation
ھر کھانے سے پہلے 3 سے 4 عددبھگوئےھوئےانجیرکھائیں۔ 2 پیالی کدو،شلغم اور گاجر کا سوپ هر 8 گھنٹہ بعد پیئیں
1 چمچ خاکشیرآدھا گلاس گرم پانی میں ملاکر صبح نہار منہ لیں ۔  پیٹ پرروغن زیتون سے مساج کریں 
1 چمچ روغنزیتونهرکھانے کے بعد پیئیں 
اسہال Diarrhea
1 چمچ خشک پودینہآدھے گلاس انار کے جوس میں ملاکر ھر 6 گھنٹے بعد ۔  1 کپ بغیر دودھ کی چائے ھر 6 گھنٹہ بعد 
گلے میں درد Throat Pain 
نمک و گرم پانی اور گلخت میکو بوائل کرکے غراره کریں
بیقراری  Anxiety
عرق گلاب سے چہرے اورجسم پر اسپرے کریں 
متلی و چکر Nausea & Dizziness
ایک چائے کا چمچ تازہ ادرک چبائیں

اسپتال میں داخل مریض Hospitalized Patient
تعریف : جب مریض میں کھانسی بخار اور سانس میں تکلیف کیساتھ دیگر علامات سانس کی رفتار 30 فی منٹ سے زیادہ ہو اور خون میں آکسیجن 39 ٪ سے کم ھو،  اپنے اور دیگر مریضوں کی شفا اور ملک سے اس وبا سے نجات کے لئے خداوندمتعال سے مددومعصومینعلیهمالسلامسے توسل کریں اور وزارت صحت کے دیے ھوئے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں ۔ 
تمام ڈاکٹرز و طبی عملے کیساتھ ھم آھنگی 
ان علامات کی صورت میں اوپرذکر کی گئی تمام  علاج و تدابیر پر ڈاکٹر کی ھم آھنگی کے ساتھ  عمل کریں
کسی تجربہ کار اور قابل طبیب سے مندرجہ ذیل Procedures  انجام دیں
خشک کھانسی
سینہ پر بادکشگرمHOT CUPPING کریں ۔  بنفشہ آئل پیشانی ، ناک کے اندر ، گردن ، سائنسز اور سینہ پر مالش کریں
کمزوری اوربیحالی:
پیٹھ ھاتھوں اور پیروں پر بادکشگرم کریں ۔ منٹ آئل سے پورے بدن پر مساج کریں 
تنگی نفس:
پیٹھ پر مساج یابادکشگرم
دردبدن:
جسم کی نرم مساج یا مالش ۔  پوریپشت پر بادکش کریں 


آئی سی یو مریض

اگر مریض کو غنودگی، سانس کی رفتار24 فی منٹ سے زیادہ ، بلڈپریشر60/90سے کم ہو  ، ایکسرے یا سی ٹی اسکین میں پھیپڑوں کی حالت خراب اور آکسیجن کی کمی کی نشاندھی ہورہی ہو اور ڈاکٹر کے فیصلے کے پیش نظر کہ مریض کو آئی سی یو میں داخلہ کی ضرورت ہے ۔ اپنے اور دیگر مریضوں کی شفا اور ملک سے اس وبا سے نجات کے لئے خداوندمتعال سے امید ، دعا ، مدد و معصومین علیهم السلام سے توسل کریں۔   وزارت صحت کے دیے ھوئے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ وزارت صحت اور ھسپتال کے آئی سی یو میں کورونا مریض کی نگھداشت کے پروٹوکولز کی رعایت کریں  ۔ تمام ڈاکٹرز و طبی عملے کیساتھ ھم آھنگی و تعاون کریں ۔ مذکورہ تجویز کردہ اشیاء اور پروسیجرز کے استعمال اوران کے اثرات ، مریض کی موجودہ حالت کے مطابق مخلص قابل اور باصلاحیت ڈاکٹر کی مشاورت پر عمل کریں ۔ 
کورونا سے صحتیاب ھونے والے ۔
اپنے اور دیگر مریضوں کی شفا اور ملک سے اس وبا سے نجات کے لئے خداوندمتعال سے مددومعصومین علیهم السلام سے توسل کریں اور وزارت صحت کے دیے ھوئے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں ۔
غذا  میں ترجیحاًسفید چاول ،بھوسی والیگندم کی روٹی ،انگوروگوشت کی یخنیویاگوشت کے کباب1 - افسردگی:بیماری کے اثر یا کسی عزیز سے دوری کا صدمہ اقتصادی معاشی مشکلات و ...(
شربت مفرح : 4/3 پانی ، 3 چمچ عرق گلاب ، 1 چمچ شھد+ شکر + تھوڑا سا زعفران یا شربت لیموں زعفران کیساتھ بناکر پیئیں
دمنوشبادرنجبویهیااسطوخودوس۔ لیموکے ایسنس کو هر 4 بعد سونگھنا 
جلد پر خشکی،خارشوپتی
بار بار ھاتھ دھونے کی وجہ سے ۔ بادام شیرین کا تیل دن میں 3 بارروزانہ خشک جگہ پر لگائیں، 
خشکغذا مثلا دال بینگن8 چاکلیٹ مشروم تیز مصالحہ کھانے سے پرھیز کریں۔ 
وسواس:
ایک چمچ  ثابت دھنیا رات کو سونے سے پہلے کھائیں، 
گلگاوزبان- سنبلالطیب کا دمنوش دن میں 3 بارپیئیں۔ 

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .