۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024
علامہ طالب جوہری

حوزہ/معروف خطیب علامہ طالب جوہری علالت کے باعث مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق معروف خطیب علامہ طالب جوہری علالت کے باعث مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

خاندانی ذرائع نے حوزہ نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علامہ طالب جوہری اس وقت عارضۂ قلب کے باعث اسپتال میں زیر علاج ہیں اور انکی طبیعت میں بہتری آئی ہے انتقال کی خبر جھوٹی ہے وہ حضرات جو سوشل میڈیا پر غیر ضروری اور غلط افواہیں پھیلا رہے ہیں، ازراہ کرم وہ گریز کریں۔

علامہ کے فرزند نے انکی صحتیابی کے لئے دعا کی اپیل کی ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .