پیر 22 جون 2020 - 22:15
علامہ طالب جوہری کی رحلت پر آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کا تعزیتی بیان

حوزہ/مرکزی دفترحضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی نجف اشرف عراق کا عالمی شہرت یافتہ خطیبِ اہلبیتؑ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ طالب جوہری النجفی (قدہ) کی وفات پر تعزیتی بیان۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مرکزی دفترحضرت آیۃ اللہ حافظ بشیر حسین نجفی ظلہ الوارف  دام نجف اشرف عراق کا  عالمی شہرت یافتہ خطیبِ اہلبیتؑ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ طالب جوہری النجفی (قدہ) کی وفات پر تعزیتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا،مرحوم کی خدمات عیاں اور روشن ہیں اور انکی عظمت واضح، بروز قیامت خدمت امام حسین(ع) کا تاج انکی زینت ہوگا اور وہ اپنے مجلس کے سامعین کے ہمراہ جنت کے دروازے پر ہونگے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha