۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
نوری المالکی رئیس ائتلاف دولت قانون عراق

حوزہ/ عراقی الاتحاد رول آف لاء کے ایک عہدیدار نے آئندہ انتخابات میں اتحاد کے سربراہ نوری المالکی کو امیدوار نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، عراقی الاتحاد رول آف لاء کے ایک عہدیدار نے آئندہ انتخابات میں اتحاد کے سربراہ نوری المالکی کو امیدوار نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ کچھ ذرائع ابلاغ  آئندہ انتخابات میں اتحاد کے سربراہ ، نوری المالکی کی عدم نامزدگی کے بارے میں خبریں نشر کر رہے ہیں وہ بنیادی طور پر درست نہیں ہیں۔

الاتحاد پارٹی کے عہدیدار نے مزید کہا کہ نوری المالکی کو 2021ء میں ہونے والے آئندہ  کے انتخابات میں قانون کی حکمرانی کیلئے امیدوار نامزد کیے جائیں گے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .