حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، 13 دینی جماعتی اتحاد تحفظ ختم نبوت الائنس، جے یو آئی، جے یو پی، ورلڈ پاسبان ختم نبوت، جماعت اسلامی، متحدہ علماء کونسل، مجلس احرار اسلام، مسلم لیگ علما ﺅ مشائخ، جمعیت اہلحدیث، جمعیت اہلسنت، تحریک ملت جعفریہ، چاروں مسالک علماء بورڈ، جماعت نقشبندیہ پاکستان، تحریک اتحاد بین المسلمین کی اپیل پر گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے شیطانی عمل کے خلاف ملک گیر احتجاج، کراچی تا خیبر شہر شہر احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ملک بھر کی ہزاروں مساجد میں اجتماعات جمعہ کے لاکھوں عوام سے مذمتی قراردادیں منظور کرائی گئیں اور علمائے کرام نے اپنے خطبات میں جمعہ کے لاکھوں نمازیوں سے فرانسیسی تمام اشیاء کا مکمل سوشل بائیکاٹ کرنے کا وعدہ بھی لیا۔
نیز ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے کارکنوں نے لاہور میں لوہاری گیٹ مسلم مسجد کے باہر گستاخ خاکوں کے خلاف مظاہرہ کیا اور بطور مذمت و اظہار نفرت فرانسیسی صدر کی درجنوں تصاویر کو نذرِ آتش کیا۔ مزید برآں ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے کارکنوں نے کراچی، پشاور، راولپنڈی، اسلام آباد، کوئٹہ، ملتان، سکھر اور مظفر آباد آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں کی بڑی بڑی مساجد کے باہر بعد نماز جمعہ گستاخانہ خاکوں کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرے کیئے اور زبردست احتجاجی جلوس و ریلیاں نکالیں۔ جن میں فرانس کے پرچم اور فرانسیسی صدر میکرون کے پتلے اور تصاویر نذرِ آتش کی گئیں۔

حوزہ/ ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے کارکنوں نے لاہور میں لوہاری گیٹ مسلم مسجد کے باہر گستاخ خاکوں کے خلاف مظاہرہ کیا اور بطور مذمت و اظہار نفرت فرانسیسی صدر کی درجنوں تصاویر کو نذرِ آتش کیا۔
-
پاکستان میں تعلیمی مسائل کے حوالے سے ملک گیر ریفرنڈم
حوزہ/ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پشاور کا کہنا تھا کہ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے تعلیمی شعبہ مسائل کا شکار ہے، جس سے طلبہ شدید متاثر ہو رہے۔ اسلامی جمعیت…
-
موت زندگی کے خاتمے کا نام نہیں بلکہ یہ ایک دوسری حیات کے لیے نقطۂ آغاز ہے،مولانا مہدی حسن واعظ
حوزہ/ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں اس میں ہم پر لازم ہے کہ سب سے مل جل کر رہیں اور تکبر سے دور رہیں تاکہ لوگ موت پر آپ کو یاد کریں اور آپکے تشییع جنازہ میں…
-
دنیا کی ریڈنگ لائن کچھ بھی ہوسکتی ہےمگر شیعیان حیدر کرار کی آخری ریڈ لائن امام مہدی عج ہیں، علامہ صادق جعفری
حوزہ/ حکومت پاکستان اور ریاستی ادارے گستاخِ امام زمانہ ملعون احسن باکسر کو فورا گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دیں۔گستاخ کو گرفتار نہ کیا گیا تو مکتب تشیع…
-
عقیدہ توحید اسلام کی بنیاد ہے، رسول کی پیروی کرنے والوں کے لئے زمین وسیع ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ عقیدہ توحید اسلام کی بنیاد ہے ۔ جس کی رو سے اللہ کی ربوبیت، خالقیت، قدرت وغیرہ پر ایمان لانا لازم ہے۔…
-
خطے کے امن و استحکام کیلئے پاک-ایران مشترکہ کوششوں پر اتفاق
حوزہ/ شاہ محمود قریشی نے پاکستانی عوام کی طرف سے مظلوم کشمیریوں کی حمایت پر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو خراج تحسین پیش کیا۔
-
پاکستان کے الیکشن میں شرکت پر شیعہ مراجع کرام کا بیان
حوزہ/ پاکستان کے انتخابات میں شرکت کے متعلق شیعہ مراجع کرام کیا نظریہ اور حکم ہے۔
-
رسول اللہ کی اطاعت دنیا و آخرت میں کامیابی ہے، علامہ افضل حیدری
حوزہ/ لاہور میں جشنِ صادقین سے خطاب کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ خاتم النبین تمام انبیاء سے افضل ہیں، سیرت طیبہ ہمارے…
-
حضرت ابو طالب (ع) نے نبوت و رسالت کا ببانگ دہل ساتھ دیا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ یوم وفات حضرت ابوطالبؑ کے موقع پر جاری ایک بیان میں ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ام المومنین حضرت خدیجہ الکبری ؑ اور جناب ابو طالب ؑ کی رحلت…
-
آئی ایس او پاکستان کے تحت شہر بھر میں پری بورڈ امتحانات جاری
حوزہ/ امتحانات سے قبل امتحان طلبہ کی تیاری میں اہم کردار رکھتے ہیں، محسن علی سیکرٹری تعلیم آئی ایس او
-
ملک اور قوم کی تقدیر نظام مصطفےٰ (ص) کے نفاذ سے ہی بدلی جاسکتی ہے، صاحبزادہ ابوالخیر زبیر
حوزہ/ حیدر آباد میں ناموس رسالت (ص) مارچ سے خطاب کرتے ہوئے جے یو پی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ گستاخوں کی حمایت کرنے والے ٹرمپ کو امریکی عوام نے مسترد کردیا…
-
جنسی زیادتیوں کو روکنے کا واحد حل سزائے موت، امیر جماعت اسلامی پاکستان
حوزه/ اپنے ایک ٹوئٹ میں امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ ہم نے ایسے مجرموں کیلئے زینب الرٹ بل میں سزائے موت تجویز کی تھی لیکن اسکی مخالفت کی گئی، حالانکہ…
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کا عمرہ 2020 پالیسی کا اعلان
حوزہ/ پی آئی اے نے پاکستان سے جدہ اورمدینہ منورہ جانے کے لئے عمرہ پالیسی کا اعلان کردیا ہے جو کہ 31 دسمبر2020 تک لاگو رہے گی۔
-
ملتان،جمعیت علمائے اسلام کے زیراہتمام فرانسیسی صدر و فرانس میں شائع گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی
حوزہ/ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا ہے کہ فرانس سمیت یورپ میں رسول اللہ کے گستاخانہ خاکے قابل مذمت ہیں, آزادی اظہار رائے کے نام پر اسلام کے مقدسات…
آپ کا تبصرہ