۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۵ شوال ۱۴۴۵ | Apr 24, 2024
سید عمار حکیم و حیدر العبادی

حوزہ / عراقی الاتحاد الائنس کے سربراہ سید عمار حکیم اور عراقی النصر اتحاد کے سربراہ حیدر العبادی نے اصلاحات اور تبدیلی کیلئے بہت جلد انتخابات کرانے کی اہمیت پر زور دیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی الاتحاد الائنس کے سربراہ سید عمار حکیم اور عراقی النصر اتحاد کے سربراہ حیدر العبادی نے اصلاحات اور تبدیلی کیلئے بہت جلد انتخابات کرانے کی اہمیت پر زور دیا ہے ۔

اس ملاقات میں سید عمار حکیم اور العبادی نے عراق اور خطے کے سیاسی میدان میں ہونے والی پیشرفت اور بین الاقوامی تبدیلیوں کا عراق پر اثرات کا جائزہ لیا۔

دونوں فریقوں نے انتخابی قوانین جیسے وفاقی قانون کو طے کرنے اور تمام جہت سے انتخابات کے انعقاد کے لئے قانونی اور رسد کی بنیاد فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

سید عمار حکیم اور حیدر العبادی نے عراقی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور ملازمین اور ریٹائرمنٹ کی تنخواہوں کو محفوظ بنانے ، اخراجات کو کم کرنے اور کرپشن کے خلاف جنگ پر زور دیا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .