منگل 24 نومبر 2020 - 20:40
خبر غم، حکیم امت مولانا ڈاکٹر کلب صادق انتقال کرگئے

حوزہ/ مولانا کے فرزند کلب سبطین نوری کے مطابق، حکیم امت جو فرشتہ بن کر دنیا میں تشریف لاے تھے اپنے معبود کی بارگاہ میں واپس چلے گئے۔  پوری قوم کو یتیم کر کے ابھی ۱۰ بجے ارا ہاسپٹل لکھنؤ میں آخری سانس لی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مولانا ڈاکٹر کلب صادق کا انتقال ہو گیا ہے۔

انا لله و انا اليه راجعون

مولانا کے فرزند کلب سبطین نوری کے مطابق، حکیم امت جو فرشتہ بن کر دنیا میں تشریف لاے تھے اپنے معبود کی بارگاہ میں واپس چلے گئے۔  پوری قوم کو یتیم کر کے ابھی ۱۰ بجے ارا ہاسپٹل لکھنؤ میں آخری سانس لی۔


ہم حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے اس غم ناک لمحہ پر تمام حوزہ علمیہ ہندوستان اور علماء و طلاب ہندوستان، تمام مومنین نیز مرحوم کے خانوادہ بالخصوص مرحوم کے فرزند ڈاکٹر کلب سبطین نوری کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .

تبصرے

  • منتشرشده: 1
  • در صف بررسی: 0
  • غیرقابل‌انتشار: 0
  • عدنان رضا زیدی PK 22:03 - 2020/11/24
    اناللہ وانا الیہ راجعون خدا وندِ متعال انہیں جوارِ معصومین علیہم السلام میں اعلیٰ درجہ نصیب فرمائے آمین ملتِ تشیع ہندوستان اور مرحومکے خانوادگان کے غم میں برابر کے شریک ہیں