۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
رہبر

حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے حجت الاسلام و المسلمین شہیدی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے حجۃ الاسلام شہیدی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی کے اس پیغام کا متن اس طرح ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

مرحوم و مغفور جناب حجۃ الاسلام الحاج سید محمد علی شہیدی رحمۃ اللہ علیہ کی رحلت پر مرحوم کے خاندان اور ان کے دوستوں، ان کے ساتھ کام کرنے والوں اور پسماندگان کو تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہوں۔

وہ انقلاب اور نظام اسلامی کے مختلف شعبوں اور آخر میں شہید فاؤنڈیشن اور شہداء کے خاندانوں کی خدمت میں مصروف رہے۔ یہ ایک عظیم معنوی ذخیرہ ہے کہ جو ان کے درجات میں بلندی کا باعث بنے گا۔ انشاء اللہ

خدا کی مغفرت اور رحمت مرحوم کے شامل حال ہو۔

سید علی خامنہ ای

30 نومبر 2020ء

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .