۲۷ فروردین ۱۴۰۰ | Apr 16, 2021
شہادت مظلومانہ حضرت زہراء اور شہدائے روحانیت کی تجلیل کے سلسلہ میں ساتواں سالانہ پروگرام

حوزہ/ حضرت فاطمۃ الزہرا س کی مظلومانہ شہادت ، شہید قاسم سلیمانی ، شہید ابومہدی المہندس کی پہلی برسی اور شہدای روحانیت کی تجلیل کے سلسلہ میں ساتواں سالانہ پروگرام مدرسۃ الامام المنتظر(عج) قم المقدسہ کی طرف سے برگزار ہو رہا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی مظلومانہ شہادت ، شہید قاسم سلیمانی ، شہید ابومہدی المہندس کی پہلی برسی اور شہدای روحانیت کی تجلیل کے سلسلہ میں ساتواں سالانہ پروگرام مدرسۃ الامام المنتظر(عج) قم المقدسہ کی طرف سے برگزار ہو رہا ہے۔

اس تجلیلی نشست سے حجت الاسلام و المسلمین آقای مظہر حسین حسینی خطاب کرینگے۔

یہ تجلیلی نشست  ۱۶جمادی الاولی ۱۴۴۲ق بمطابق ۳۱ دسمبر ۲۰۲۰م بروز جمعرات بعد از نماز مغربین  مدرسۃ الامام المنتظر(عج)  قم ایران میں منعقد ہوگی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
7 + 11 =