۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
مرد میدان

حوزہ/ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر روضۂ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کی جانب سے ایک کمپین ’’مرد میدان‘‘ کے عنوان سے چلائی جا رہی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ’’مرد میدان‘‘ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر روضۂ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کی جانب سے ایک کمپین ’’مرد میدان‘‘ کے عنوان سے چلائی جا رہی ہے۔

جس میں شرکت کرنے والوں کو مندرجہ ذیل چیزوں پر خاص توجہ دینا ہوگا:
۱۔ شہید جنرل قاسم سلیمانی کے وصیت نامہ کا مطالعہ کرنا ہوگا۔

شہید جنرل قاسم سلیمانی کے وصیت نامہ کی پی ڈی ای فائل حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

۲۔جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی خبر ملنے پر آپ کی دلی کیفیت کیا تھی؟ 

اس کیفیت کو ویڈیو کی شکل میں ہمارے واٹساپ نمبر پر ارسال کریں  989378888966+

ویڈیوز ارسال کرنے کی آخری تاریخ 3 جنوری 2021 ہے۔ اور شرکت کرنے والے افراد کو روضۂ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کی جانب سے قبر مبارک پر لگے ہوئے پتھر کا نگینہ ہدیہ دیا جائے گا۔

نوٹ: آپ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شئیر نہیں کی جائیں گی۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .