حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مولانا سید ظل مجتبی عابدی کا انتقال ہو گیا ہے۔
مرحوم مدرسہ عالیہ جعفریہ نوگانواں سادات کے مدیر کے ساتھ ساتھ نہایت اچھے خطیب تھے۔
ہم حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے مرحوم کے خانوادہ کی خدمت میں تسلیت پیش کرتے ہیں اور خداوند عالم ان کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے، ان کے درجات بلند کرے، ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین