پیر 1 نومبر 2021 - 20:57
سعودی عرب میں شیعوں پر ظلم کا سلسلہ جاری: 
قطیفی شیعہ کو سولی پر چڑھایا گیا

حوزہ/ آل سعود نے ایک بار پھر جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے صوبہ قطیف میں ایک شیعہ قیدی کو پھانسی دے دی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آل سعود نے ایک بار پھر جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے صوبہ قطیف میں ایک شیعہ قیدی کو پھانسی دے دی۔

آل سعود حکومت کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا: سعودی عرب کے مشرقی علاقے الدام میں مکی بن کاظم العبید کی سزائے موت کو اپیل کورٹ اور پراسیکیوٹر آفس کی منظوری سے اور سعودی عرب کے بادشاہ کے حکم سے انجام دیا گیا۔

سعودی وزارت داخلہ کے دعوی کے مطابق مکی بن کاظم نے سکیورٹی فورسز پر انہیں قتل کرنے کے مقصد سے گولی چلائی تھی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha