۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا غلام محمد صادق خان کا انتقال ہوگیا ہے

حوزہ/ آپ کا تعلق ہندوستان کی ریاست تمل ناڈ کے شہر چنئی سے تھا اور حوزہ علمیہ قم میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد ہندوستان میں قومی خدمات انجام دے رہے تھے۔ 

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،حجت‌ الاسلام والمسلمین مولانا غلام محمد صادق خان کا انتقال ہوگیا ہے۔

آپ کے والد گرامی مولانا غلام محمد تقی خاں صاحب مرحوم بھی عالم دین تھے اور یہ سلسلہ آپ کی نسل میں بھی منتقل ہوا جو آپ کے ایک فرزند مولانا اسماعیل خان بھی اس وقت حوزہ علمیہ قم میں زیر تعلیم ہیں۔

آپ کا تعلق ہندوستان کی ریاست تمل ناڈ کے شہر چنئی سے تھا اور حوزہ علمیہ قم میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد ہندوستان میں قومی خدمات انجام دے رہے تھے۔

خداوند عالم اہل خانہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کو بلندی درجات عطا کرے۔ آمین

تبصرہ ارسال

You are replying to: .