منگل 18 جنوری 2022 - 08:00
آیات عظام مکارم شیرازی اور نوری ہمدانی کے درمیان ملاقات

حوزہ / آیت اللہ مکارم شیرازی نے مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی کے دفتر میں ان سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مرجع تقلید آیت اللہ مکارم شیرازی نے شہر قم میں آیت اللہ نوری ہمدانی کے دفتر میں ان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دونوں مراجع عظام کے درمیان مختلف موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha