۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
روز انہدام جنت البقیع مدرسہ رضویہ نجف اشرف میں احتجاجی مجلس کا انعقاد

حوزہ/ روز انہدام جنت البقیع مدرسہ رضویہ نجف اشرف میں احتجاجی مجلس کا انعقاد کیا گیا جس میں ہند و پاک کے بزرگ علماء اور محترم طلاب علوم دینیہ نے شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،روز انہدام جنت البقیع مدرسہ رضویہ نجف اشرف میں احتجاجی مجلس کا انعقاد کیا گیا،جس میں ہند و پاک کے بزرگ علماء اور محترم طلاب علوم دینیہ نے شرکت کی۔ جس کو خطاب کیا حجت الاسلام و المسلمین علامہ سید نسیم عباس نقوی صاحب نے جس میں انہدام جنت البقیع کے اسباب کو بیان کیا گیا۔

اس بعد حجت الاسلام و المسلمین عالی جناب مولانا سید تنویر عباس صاحب نے مصیبت حضرت فاطمتہ سلام اللہ علیہا کو بیان کیا آخر میں امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظہور کی دعاء اور جنت البقیع کی تعمیر کے لیے دعاء کی گئی۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .