۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
حضور زائران و مجاوران بر سر مزار عالم فرزانه، استاد فاطمی نیا در حرم حضرت فاطمه معصومه (س)

حوزہ/ استاد فاطمی نیا کی تشییع جنازہ اہل قم نے انجام دی اور حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں سپرد خاک کئے گئے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، استاد اخلاق حجہ الاسلام و المسلمین فاطمی نیا کی تشییع جنازہ کو اہل قم نے اپنے دست مبارک سے انجام دی اور حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ (ع) کے جوار میں سپرد خاک کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی نے ان کے جنازے پر نماز ادا کی اور اس موقع پر علمائے کرام، بزرگان دین، مراجع تقلید کے نمائندے، حوزات علمیہ کے اساتذہ، علماء و مشائخ اور صوبہ قم کی عوام نے شرکت کی۔

قابل ذکر ہے کہ مرحوم کی تشییع جنازہ منگل کی صبح تہران یونیورسٹی میں بھی انجام دی گئی تھی۔

واضح رہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بھی تہران میں اس استاد اخلاق کے جسد خاکی پر نماز جنازہ ادا کی تھی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .