۵ تیر ۱۴۰۱ |۲۶ ذیقعدهٔ ۱۴۴۳ | Jun 26, 2022
افاضل جامعۂ جوادیہ بنارس

حوزہ/ جامعہ جوادیہ بنارس کے تعلیم و تربیت یافتہ افاضل کرام کی تعداد بے شمار ہے۔ فی الحال ہم کو جو معلوما ت فراہم ہوسکیں ان کے اعتبار سے ذیل میں ایک اجمالی فہرست بلا ترتیب پیش خدمت ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی

افاضل جامعۂ جوادیہ بنارس، اجمالی فہرست بلا ترتیب

جامعہ جوادیہ بنارس کے تعلیم و تربیت یافتہ افاضل کرام کی تعداد بے شمار ہے۔ فی الحال ہم کو جو معلوما ت فراہم ہوسکیں ان کے اعتبار سے ذیل میں ایک اجمالی فہرست بلا ترتیب پیش خدمت ہے۔ جو یکے از ہزار کے مصداق کہہ سکتے ہیں۔ اس میں کچھ نام کتاب مطلع انوار اور کتاب خورشید خاور اور کتاب نجوم الارض و کتاب تاریخ پورہ معروف اور شیعہ علماء و اکابر نیز کتاب تذکرہ علماء شیعہ ( برصغیر) ،شجرۂ طیبہ۔مبارکپوری شیعہ علمائے کرام کے حالات،مؤلفہ مولانا کرار حسین اظہری و غیرہ سے اخذ کئے گئے ہیں۔

۱۹۷۱ء؁ سے قبل کاریکارڈ موجود نہیں ہے البتہ کچھ اہم نام سرکار شمیم الملت حضرت آیت اللہ سید شمیم الحسن صاحب قبلہ مد ظلہ عمید جامعہ جوادیہ بنارس نے بتائے ہیں مثلاً :۔
مولانا سید حسن نواب صاحب نونہروی مبلغ گجرات، مقدس عالم تھے۔
ڈاکٹر سید امیرحسن غازی پوری ،صدر شعبہ دلی یونیورسٹی
مولانا سید غلام نقی صاحب میر پوری، معاصر رئیس الواعظین
مولانا عنایت حسین جلالوی پروفیسر کراچی یونیورسٹی
مولانا سید علی محمد حسینی انچار ج نشریات کراچی
مولانا شبیر حسین صاحب کوپاگنجی برادر مولانامنظور صاحب وغیرہ

اور دفتر جامعہ جوادیہ بنارس سے ۱۹۷۶ ء؁سے ۲۰۱۹ء؁ تک کے مفصل فہرست بہت تاخیر سے موصول ہوئی جبکہ کتاب ہٰذا کی کمپوزنگ مکمل ہوچکی تھی ۔لہٰذا ذیل میں من و عن نقل کیا جاتا ہے۔

البتہ ہم نہایت معذرت کے ساتھ مؤدبانہ عرض کرتے ہیں کہ جن علماء و افاضل کے حالات اور تصاویر مل سکیں انہیں کو پیش کرنے کا شرف حاصل کررہے ہیں۔ (ابن حسن املوی)

فہرست افاضل جامعہ جوادیہ بنارس
باعتبار ۱۹۷۶ء؁ تا ۲۰۱۹ء؁

حسین مہدی صاحب و ممتاز علی صاحب
حسین مہدی صاحب و ممتاز علی صاحب
فخر الافاضل اول
’’ آخر
۱۹؍اگست تا ۲۴؍ اگست ۱۹۷۶ء؁
۹؍اگست تا ۱۳؍ اگست ۱۹۷۷؁ء
محمد باقر صاحب
فخر الافاضل اول
۲۹؍جولائی تا ۱۲؍اگست ۱۹۷۸ء؁
شرف الدین علی حسین موسوی صاحب
فخر الافاضل آخر
۱۸؍تا۲۲ ؍جنوری ۱۹۷۹ء؁
غلام رسول صاحب
فخر الافاضل آخر
۱۸تا۲۲ جنوری ۱۹۷۹ء؁
محمد باقر صاحب( مدرس مدرسہ ایمانیہ)
فخر الافاضل آخر
۱۸؍تا۲۲ ؍جنوری۱۹۷۹ء؁
غلام باقر صاحب(مدرس مدرسہ امام مہدی اعظم گڑھ)
شمیم الحسن صاحب
فخر الافاضل آخر
فخرالافاضل آخر
۱۸؍تا۲۲ ؍جنوری ۱۹۷۹ء؁
۱۸؍تا ۲۲؍جنوری ۱۹۷۹ء؁
ابراہیم الموسوی صاحب
فخر الافاضل اول
۲۲ ؍تا ۹؍جون ۱۹۸۰ء؁
رضا مہدی صاحب
فخر الافاضل اول
۲۲ ؍تا ۹؍جون ۱۹۸۰ء؁
مرزا غلام عباس صاحب
فخر الافاضل اول
۲۲ ؍تا ۹؍جون ۱۹۸۰ء؁
جعفر علی صاحب
فخر الافاضل اول
۲۲ ؍تا ۹؍جون ۱۹۸۰ء؁
منظور حسین صاحب
فخر الافاضل اول
۲۲ ؍تا ۹؍جون ۱۹۸۰ء؁
ابراہیم الموسوی صاحب (بانی جامعہ امام رضا)
فخر الافاضل آخر
فروری ۱۹۸۱ء؁
رضا مہدی صاحب
فخر الافاضل آخر
''
مرزا غلام عباس
فخر الافاضل آخر
''
جناب منظور حسین صاحب
فخر الافاضل آخر
۱۱؍ تا ۱۵؍ جون ۱۹۸۱ء؁
جناب جعفر علی صاحب
فخر الافاضل آخر
۱۱؍ تا ۱۵؍ جون ۱۹۸۱ء؁
جناب اختر حسین
فخر الافاضل آخر
۱۰؍ تا ۱۵ ؍ مئی ۱۹۸۴ء؁
جناب کاظم مہدی صاحب
فخر الافاضل آخر
۱۰؍ تا ۱۵ ؍ مئی ۱۹۸۴ء؁
مولوی حسن مہدی صاحب
فخر الافاضل آخر
۳؍ تا ۷؍ مئی ۱۹۸۶ء؁
محمد حجت ـصاحب
فخر الافاضل آخر
اپریل ۱۹۸۷ء؁
علی حیدر رضا صاحب
فخر الافاضل آخر
اپریل ۱۹۸۷ء؁
مجاہد حسین صاحب
فخر الافاضل آخر
اپریل ۱۹۸۸ء؁
ذہین حیدر صاحب
فخر الافاضل آخر
اپریل ۱۹۸۸ء؁
مولوی غمخوار حیدر
فخر الافاضل آخر
اپریل ۱۹۸۹ء؁
اشتیاق حسین
فخر الافاضل آخر
مارچ ۱۹۹۰ء؁
محمد ابراہیم
شوکت حسین
کوثر علی صاحب
فخر الافاضل آخر
مارچ ۱۹۹۱ء؁
شمشاد علی صاحب
معصوم رضاصاحب
باقر رضا صاحب
فرحان حیدر صاحب
شبیہ الحسن صاحب
ظفر الحسن صاحب
تقی محمد صاحب
عسکری محمد
عباس رضا صاحب
انصر حسین صاحب
مظفر رضا صاحب
فخر الافاضل آخر
مارچ ۱۹۹۲ء؁
عطا حیدر صاحب
یعسوب احمد صاحب
وصی رضا صاحب
شبیب رضا صاحب
احمد عباس صاحب
تہذیب الحسن صاحب
غلام مہدی صاحب
فخر الافاضل آخر
فروری ۱۹۹۳ء؁
افسر حسین صاحب
شبیہ الحسن معروفی صاحب
شبیہ الحسن اجمیری
محمد حسن جلال پوری
فخر الافاضل آخر
اپریل ۱۹۹۴ء؁
شجاعت علی صاحب
قمر عباس صاحب
شمیم حیدر صاحب
وصی احمد صاحب
توقیر حسین صاحب
مصطفیٰ حسین خان صاحب
شہنشاہ حسین صاحب
قیصر عباس صاحب
فخر الافاضل آخر
جنوری ۱۹۹۵ء؁
صابر رضا صاحب
فخر الافاضل آخر
جنوری ۱۹۹۵ء؁؁
رضوان حیدر صاحب
میر اطہر علی صاحب
فخر الافاضل آخر
اپریل ۱۹۹۷ء؁
حسین عباس صاحب
اعجاز حسنین صاحب
محمد مہدی مختاری صاحب
ندیم اصغر صاحب
دسمبر ۱۹۹۷ء؁
قاسم رضا صاحب معر وفی
حیدر مہدی صاحب
مشہودرضا صاحب
باقر رضا نوشادصاحب
فیض علی رضوی صاحب
''
''
حیدر عباس صاحب
دسمبر ۱۹۹۸ء؁
محمد مصطفیٰ دلکش صاحب
ذیشان حیدرصاحب
''
''
صغیر احمدصاحب
محمد علی صاحب معروفی
دسمبر ۱۹۹۹ء؁
دسمبر ۱۹۹۹ء؁
محمد معظم جاویدصاحب
جنوری ۲۰۰۲ء؁
وصی اصغرصاحب
وسیم رضاصاحب
آصف رضاصاحب
شمیم رضاصاحب
عابد رضاصاحب
جاوید رضاصاحب
کاشف رضاصاحب
فخر الافاضل آخر
جنوری ۲۰۰۳ء؁
محمد طاہر صاحب
قمر عباس صاحب
شاہد جمال صاحب
فخرالافاضل اول
۱۵؍ دسمبر ۲۰۰۳ء؁
اشتیاق حسین صاحب
عمار حیدر صاحب
شاہد جمال صا حب
فخرالافاضل آخر
اکتوبر ۲۰۰۴ء؁
اشتیاق حسین صاحب
عمارحیدرصاحب
فیض شبیرصاحب
فروری ۲۰۰۵ء؁
مدثر حسین صاحب
صفی عباس صاحب
محمد علی جعفری صاحب
سلمان عباس صاحب
انتصار مہدی صاحب
فخر الافاضل آخر
ستمبر ۲۰۰۷ء؁
شبیہ عباس صاحب
اگست ۲۰۰۸ء ؁
فیروز عباس صاحب
محمد مسلم صاحب
راقب حسین صاحب
زائر امام صاحب
فخر الافاضل آخر
اگست ۲۰۰۹ء؁
قاسم اخترصاحب
ناصر مہدی صاحب
محمد کیفی صاحب
ظفر حیدر صاحب
فرحت حسین صاحب
حسن عسکری صاحب
فخر الافاضل آخر
اگست ۲۰۱۰ء؁
مجتبیٰ علی صاحب
عترت حسین صاحب
غیور عالم صا حب
آصف رضا صاحب چندن پٹوی
کاظم رضا صاحب
فخر الافاضل آخر
جولائی ۲۰۱۱ء؁
ضیغم عباس صاحب
قاسم مہدی صاحب
مشرقین حیدرصاحب
حسین مصطفیٰ صاحب
فخر الافاضل آخر
۲۰۱۳ء؁
شبّر حسین صاحب چندن پٹوی
عمیق رضا صاحب
عمران رضا صاحب چندن پٹوی
فخر الافاضل آخر
جون ۲۰۱۴ء؁
حیدر مہدی صاحب
جون ۲۰۱۶ء؁
اطہر عباس صاحب
مئی ۲۰۱۷ء؁
حیدر عباس صاحب
شبیہ عباس صاحب
عزادار حسین صاحب
مئی ۲۰۱۸ء؁
حیدر مہدی صاحب
علی امام صاحب
اپریل ۲۰۱۹ء؁
فیض عسکری صاحب
احمد علی صاحب

مرسلہ: حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا شیخ ابن حسن املوی واعظ،مؤلف کتاب ’’تاریخ جامعہ جوادیہ ،بنارس‘‘۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
2 + 0 =