۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024
کشمیر کیمپین

حوزہ؍ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں امام خمینی (رح) کی 33 ویں برسی کے موقع پر ایک کیمپین کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑوں اور بچوں نے اپنے ہاتھوں میں "خمینی سب کے لیے" لکھا ہوا پلے کارڈ پکڑا ہوا تھا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق؍ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں امام خمینی (رح) کی 33 ویں برسی کے موقع پر ایک مہم کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑوں اور بچوں نے اپنے ہاتھوں میں "خمینی سب کے لیے" لکھا ہوا پلے کارڈ پکڑا ہوا تھا۔

"خمینی سب کے لیے" امام خمینی کی 33ویں برسی پر کشمیر میں شروع کیے گئے کیمپین کا عنوان ہے۔

امام خمینیؒ کی برسی کے موقع پر انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے "عالمی رہنما" کے طور پر ان کے نظریے کو عام لوگوں کے سامنے پیش کیا اور امام خمینیؒ کو عالمی پلیٹفارم پر نمونۂ عمل لیڈر کے طور پر پیش کیا۔

کشمیر میں "خمینی سب کے لیے" کیمپین

کشمیر میں "خمینی سب کے لیے" کیمپین

کشمیر میں "خمینی سب کے لیے" کیمپینکشمیر میں "خمینی سب کے لیے" کیمپینکشمیر میں "خمینی سب کے لیے" کیمپینکشمیر میں "خمینی سب کے لیے" کیمپینکشمیر میں "خمینی سب کے لیے" کیمپینکشمیر میں "خمینی سب کے لیے" کیمپین

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .