۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
نمیتونیم نفس بکشیم

حوزہ / امریکہ مخالف Documentary (دستاویزی) فلم "وی کانٹ بریتھ" (ہم سانس نہیں لے سکتے!) جمعرات کو تہران چینل پررات 8 بجے نشر کی جائے گی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکہ مخالف Documentary (دستاویزی) فلم "وی کانٹ بریتھ" (ہم سانس نہیں لے سکتے!) جمعرات کو تہران چینل پررات 8 بجے نشر کی جائے گی۔ یہ دستاویزی فلم جارج فلائیڈ نامی سیاہ فام شخص کی موت کے بارے میں ہے جسے نسل پرست امریکی پولیس نے ہلاک کر دیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق، اس دستاویزی فلم میں مختلف سالوں میں امریکی نسل پرستی کی تاریخ بھی بیان کی جائے گی۔ حالانکہ امریکی میڈیا بار بار انسانی حقوق کی بات کرتا ہے اور عوام کا ذہن اپنی طرف موڑنے کی کوشش کر رہا ہوتا ہے۔

دستاویزی فلم "وی کانٹ بریتھ" (ہم سانس نہیں لے سکتے!) دفترِ لندن کے بین الاقوامی امور کی جانب سے بنائی گئی ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .