۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
مراکش

حوزہ / اسرائیلی فوج کے سربراہ "آویو کوخاوی" کے مراکش کے دورہ کے خلاف دسیوں وکلاء نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی فوج کے سربراہ مراکش کا دورہ کا ہے۔ جس کے خلاف اس ملک کے دسیوں وکلاء نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔

مظاہرین اسرائیلی افواج کے مراکش کے اس دورے اور اسرائیل سے مراکش کے تعلقات معمول پر لانے کی کوششوں کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔

وہ کہہ رہے تھے "اے ملعون صہیونیوں! فلسطین ہمارے سر آنکھوں پر اور صہیونیوں صبر کرو فلسطینی تمہاری کھودیں گے"۔

یاد رہے کہ اسرائیلی فوج کے سربراہ نے پہلی بار مراکش کا تین رزہ دورہ کیا ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .