حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،لکھنؤ/ محرم الحرام کے سلسلے میں مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نےوزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
ملاقات کے بعد مولانا نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ نے واضح الفاظ میں کہا کہ محرم روایت کے مطابق ہوگا کسی عزائی روایت پر کوئی روک نہیں ہے۔ مولانا نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ نے بیجا اسلحہ کی نمائش اور طاقت نمائی پر پابندی عائد کی ہے ، روایتی عزاداری کے ماتم پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ وزیر اعلیٰ نے صاف لفظوں میں ہم سے کہا ہے کہ محرم میں جو روایت کے مطابق ہوتا آیا ہے اس پر کوئی روک نہیں ہے۔سرکار نے فقط کسی نئے کام ،بیجا اسلحہ کی نمائش اور طاقت نمائی پر روک لگائی ہے ۔ مولانانے بتایا کہ ہم نے وزیر اعلی سے کہا ہے کہ ماتم و سینہ زنی کے سلسلے میں افسران کو وضاحت کردی جائے تاکہ محرم میں کہیں کوئی مشکل پیش نہ آئے۔ اس پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ افسران کو اس سلسلے میں باخبر کردیا جائے گا۔
مولانا نے وزیر اعلیٰ سے محرم میں لگنے والے کالے پرچموں اور عزائی اشتہارات کے بارے میں بھی بات کی۔ اس پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کسی بھی روایتی پروگرام اور عزائی اشتہار پر کوئی پابندی نہیں ہے اور ہم اس بارے میں معلومات حاصل کرکے انتظامیہ کو ہدایت جاری کردیں گے۔مولانا نےکہا کہ افواہوں پر بالکل دھیان مت دیں۔ محرم جیسا ہوتا آیا ہے ان شاء اللہ ویسا ہی ہوگا۔

محرم کے سلسلے میں مولانا کلب جواد نقوی کی وزیر اعلیٰ اترپردیش سے ملاقات:
محرم روایت کے مطابق ہوگا کسی عزائی روایت پر کوئی روک نہیں ہے، یوگی آدتیہ ناتھ
حوزہ/ محرم الحرام کے سلسلے میں مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نےوزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
-
اب یوپی کے ہر گھر میں عزاداری ہوگی/مولانا کلب جواد کی غیر معینہ مدت ہڑتال ختم-پورے یوپی میں سماجی فاصلے کے ساتھ محرم منایا جائے گا
حوزہ/احتجاج پر بیٹھے مولانا کالب جواد کا مطالبہ یوپی حکومت نے قبول کرلیا، یوپی کے تمام اضلاع کے گھروں میں تعزیہ رکھنے اور گھروں میں عزاداری پر اب کوئی…
-
مولانا کلب جواد نقوی وقف املاک پر ناجائز قبضوں کے خلاف اپنے گھر سے ضلع مجسٹریٹ کی رہائش گاہ تک وہیل چیئر پر جائیں گے
حوزہ/ وقف املاک پر ناجائز قبضوں کے خلاف مولانا کلب جواد نقوی کی رہائش گاہ پر ہوئی پریس کانفرنس، 19 ستمبرکو اپنے گھر سے ضلع مجسٹریٹ کی رہائش گاہ تک مولانا…
-
اتر پردیش میں نام بدلنے کا کھیل پھر شروع، یوگی کو مسلم نام پسند نہیں
حوزہ/ جب بھی اتر پردیش میں ترقی کا مسئلہ اٹھتا ہے تو اس ریاست کی یوگی حکومت شہروں، گاؤں، محلوں اور اب یوپی کی سڑکوں کے نام بدلنے لگتی ہے۔
-
امام جمعہ لکھنؤ:
اگر بڑے امام باڑے میں مجلس پر پابندی لگائی جائے گی تو سیّاحوں کو بھی نہیں آنے دیا جائے گا، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ محرم میں بڑے امام باڑہ میں منعقد ہوئی مجلسوں کو لیکر ضلع انتظامیہ نے عدالت میں چارج شیٹ داخل کی، مولانا کلب جواد نقوی سمیت کئی علماء کے نام شامل۔
-
آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ کے آنلائن جلسے کی اطلاعیہ
حوزہ/آن لائن جلسہ زوم ایپ کے ذریعہ 23 جون کو رات 8 بجے شب میں ہوگا
-
ملت اسلامیہ کو امارت شرعیہ کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی، مولانا ولی رحمانی
حوزہ/سی اے اے، این پی آر اور این آر سی کے خلاف جہاں بھی احتجاج چل رہا ہے وہ نہ صرف جاری رہے گا ، بلکہ اس احتجاج میں مزید تیزی لائی جائے گی۔
-
ایام عزا کے حوالے سے عطاء مولا ٹرسٹ امبیڈکرنگر کی مشاورتی میٹنگ
حوزہ/مولانا یعسوب عباس،ترجمان شیعہ پرسنل لاء بورڈ نے کہا کہ وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ و وزیر امور اقلیت ہند جناب مختار عباس نقوی اور وزیر اعلی اتر پردیش…
-
شیعیان مَلیر کوٹلہ پنجاب ہندوستان کا گستاخ رسول(ص) وسیم رشدی ملعون کے خلاف سخت قانونی کاروائی کا مطالبہ
حوزہ/ ہم سرکار سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سرکار اپنے حکومتی فرائض کو انجام دیتے ہوئے مختلف مذاہب کی توہین اور کھلی جسارتوں پر فوری روک لگائے کیونکہ وسیم ملعون…
-
امام باڑہ غفران مآب میں ماہ محرم الحرام کی ساتویں مجلس سے خطاب:
اگر جنت چاہئے تو قرآن مجید اور اہلبیتؑ رسول کو وسیلہ قرار دینا ہوگا: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ پیغمبرؐ اسلام نے فرمایا ہے کہ قران اور اہلبیتؑ ہرگز ہرگز جدا نہیں ہوں گے یہاں تک کہ حوض کوثر پر میرے پاس پہونچ جائیں۔ لہٰذا اگر جنت اور جام کوثر…
-
نماز عید کے اجتماعات پر پابندی افسوسناک، پیروان ولایت کشمیر
حوزہ/ دینی فرائض پر روک لگانا حد درجہ تشویشناک اور مداخلت فی الدین ہے اور اس طرح کے حکمنامے آمرانہ نظام کی عکاسی کرتے ہیں۔
-
دنیا پر ایک نیا عالمی نظام حاکم ہوگا لیکن امریکہ نہیں ہوگا
حوزہ/ موجودہ عالمی نظم کی جگہ نئے عالمی نظم کے حاکم ہونے کی بہت ساری نشانیاں موجود ہیں جو اس نظم کے بنیادی خدوخال کو واضح کرتی ہیں اور وہ درجہ ذیل بنیادی…
آپ کا تبصرہ