اتوار 28 اگست 2022 - 01:35
قائد ملتِ جعفریہ پاکستان کی اپیل پر متاثرین سیلاب کے لئے امدادی سرگرمیوں کا آغاز

حوزہ / قائد ملتِ جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی اپیل پر نوجوانانِ ملتِ جعفریہ کی جانب سے متاثرین برائے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قائد ملتِ جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی اپیل پر نوجوانانِ ملتِ جعفریہ کی جانب سے متاثرین برائے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ جس کے پہلے مرحلے میں ادویات اور اشیاء خورد و نوش کی پیکنگ اور ترسیل کے کام انجام دئے جارہے ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha