حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،عراق کے اربن ریلیف ہیڈ کوارٹر نے ایک بیان میں کربلا میں ہوٹل میں آگ لگنے سے 42 افراد کو بچانے کا اعلان کیا اور اعلان کیا کہ اس واقعے میں ایک ایرانی خاتون سمیت 2 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
آج (بدھ) کو اس بیان میں کہا گیا ہے کہ شہری امدادی مرکز کے دستوں نے کربلا کے "«التربیہ»" چوک میں واقع چھ منزلہ "قصر جرش" ہوٹل میں موجود لوگوں کو بچا لیا۔
بیان کے تسلسل میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ امدادی ٹیمیں 42 افراد کو بچانے میں کامیاب ہوئیں، تاہم اس واقعے میں دو خواتین، ایک عراقی اور دوسری ایرانی، جان کی بازی ہار گئیں۔
آخر میں، مذکورہ ریلیف ہیڈ کوارٹر نے اعلان کیا کہ آگ لگنے کی وجہ معلوم کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں، جو کہ حفاظتی ہدایات کی خلاف ورزی کی وجہ سے لگی۔
![کربلا کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی کی واردات،دو لوگ جاں بحق ہوگئے کربلا کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی کی واردات،دو لوگ جاں بحق ہوگئے](https://media.hawzahnews.com/d/2022/09/07/4/1572063.jpg?ts=1662558954000)
حوزہ/ عراق کے اربن ریلیف ہیڈ کوارٹر نے ایک بیان میں کربلا میں ہوٹل میں آگ لگنے سے 42 افراد کو بچانے کا اعلان کیا اور اعلان کیا کہ اس واقعے میں ایک ایرانی خاتون سمیت 2 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
بڈگام میں مجلس تحفظ اتحاد کا اجلاس؛ 300 بستروں پر مشتمل ضلع اسپتال کےسرکاری اعلان کا خیر مقدم
حوزہ/ اجلاس میں ضلع بڈگام کے لئے 300بستروں پر مشتمل ضلع اسپتال کے حالیہ سرکاری اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ اسپتال کی تعمیر کا…
-
ایران اور عراق کے درمیان تمام زمینی اور فضائی سرحدیں بند
حوزہ/ عراق میں حالیہ چند گھنٹوں کے دوران متعدد واقعات رونما ہوئے ہیں جس کی وجہ سے بد امنی پھیل گئی ہے، اسی وجہ سے ایران اور عراق کی زمینی اور فضائی سرحدیں…
-
امسال اربعین پر زائرین عراق نہیں جا سکیں گے، مرکزی اربعین کمیٹی ایران کا اعلان
حوزہ/ اربعین حسینی کی مرکزی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی سرحدیں اربعین زائرین کی نقل و حرکت کے لئے بند ہوں گی اور مغربی سرحدوں کی جانب سے کسی بھی طرح…
-
بڈگام میں بنیادی سہولیات کے فقدان پر انجمن شرعی شیعیان کا احتجاجی مظاہرہ؛
جامع مسجد سرینگر میں جمعہ جماعت پر قدغن، آغا حسن کا اظہار تشویش
حوزہ/ آغا حسن نے مرکزی جامع مسجد سرینگر میں جمعہ و جماعت اور دیگر اہم دینی سرگرمیوں پر مسلسل قدغن پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے حکومتی کاروائی کو سراسر غیر…
-
صیہونیوں کے ہاتھوں غزہ کی تین مساجد شہید
حوزہ/ غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں صہیونی حکومت نے اپنی جارحیت جاری رکھی ہوئی ہیں اس سلسلہ میں غزہ کی وزارت اوقاف نے اعلان کیا کہ صہیونی حکومت کے حملوں…
-
دہلی فسادات میں سب کچھ گنوانے والے جوان کو بی ایس ایف نے دی دس لاکھ روپے کی مدد، گھر کی بھی کروائے گی مرمت
حوزہ/بی ایس ایف میں کانسٹیبل محمد انیس کا کہنا ہے کہ بی ایس ایف کے ڈائریکٹر جنرل ، انسپکٹر جنرل اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل سبھی میری بہت مدد کررہے ہیں ۔ میں…
-
حرم مطہر رضوی میں زخمی ہونے والے حجت الاسلام دارائی بھی شہادت کے مقام پر فائز ہو گئے
حوزہ / حرم مطہر رضوی میں دہشت گردی کے واقعے میں زخمی ہونے والے علماء کرام میں سے دوسرے عالمِ دین جناب حجۃ الاسلام محمد صادق دارائی بھی شہید ہو گئے۔
-
خصوصی پروازوں کے ذریعہ ہندوستان اور پاکستان سے ایرانی طلباء کی واپسی
حوزہ/ ایران ایوی ایشن تنظیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی طلباء خصوصی پروازوں کے ذریعہ پاکستان اور ہندوستان سے وطن واپس آئیں گے۔
-
حسب سابق ایران کا انسانی ہمدردی کا مظاہرہ؛ امریکی آتشزدگی متاثرین کے لئے امداد بھیجنے کی آمادگی
حوزہ/ ایرانی ہلال احمر کے سربراہ نے لاس اینجلس میں آتشزدگی کے متاثرین کے خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ میں انسانی امداد بھیجنے کے لیے آمادگی…
آپ کا تبصرہ