۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
سید ابوالحسن نقوی مرحوم

حوزہ / پاکستان کے بزرگ عالم دین، محافظ حرمت ولایت و عزاداری، سابقہ امام مسجد جمکران ایران ، جناب حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید ابوالحسن نقوی قم المقدس میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے بزرگ عالم دین، محافظ حرمت ولایت و عزاداری، سابقہ امام مسجد جمکران ایران، جناب حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید ابوالحسن نقوی قم المقدس میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

ان کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ 22 اکتوبر 2022ء سہ پہر 3 بجے حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا قم المقدسہ میں ادا کی جائے گی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • سیدمحمدشاهد شیرازی IR 13:40 - 2022/12/05
    0 0
    مرحوم علامه سید ابوالحسن نقوی کی سوانح حیات کہاں سے ملے گی لطفا رہنمائی کیجئے۔ جو چند دن پہلے قم مقدس میں وفات پاچکے ہیں اور مسجد جمکران کے سابق پیش نماز تھے۔ انکی خدمات اور سوانح حیات چاہیے۔ آپ کے جواب کا منتظر ہوں