۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۵ شوال ۱۴۴۵ | Apr 24, 2024
یوسف قرضاوی

حوزہ/انجمنِ علمائے مسلمان کے بانی اور سابق سیکرٹری جنرل شیخ یوسف قرضاوی انتقال کر گئے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قطر، انجمنِ علمائے مسلمان کے بانی اور سابق سیکرٹری جنرل شیخ یوسف قرضاوی 96 سال کی عمر میں دارفانی سے دار بقاء کی طرف کوچ کر گئے ہیں۔

مرحوم کا شمار دنیائے عرب کی بڑی شخصیات میں ہوتا تھا اور عرب انقلابات اور بیداری اسلامی سے قبل صحیح اور معتدل رد عمل ظاہر کرنے میں مشہور تھے۔

تفصیلات کے مطابق، مرحوم شیخ یوسف قرضاوی انجمنِ علمائے مسلمان کے مؤسس اور سابق سیکرٹری جنرل تھے اور آپ 96 سال کی عمر میں قطر کے دارالحکومت دوحہ میں انتقال کر گئے ہیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .