قطر (48)
-
جہانقطر نے غزہ میں ملبہ ہٹانے کا آغاز کر دیا؛ ۵۵ ملین ٹن ملبہ اور ۵۳ ارب ڈالر کی لاگت کا تخمینہ
حوزہ/ غزہ میں تباہ کن اسرائیلی بمباری کے بعد،غزہ کی تعمیر نو کے لیے قطری کمیٹی نے منگل کی صبح سے ملبہ ہٹانے کے عمل کا آغاز کر دیا ہے۔ اس کارروائی میں غزہ کی میونسپلٹی بھی شریک ہے، جب کہ حکام…
-
مقالات و مضامینشرم الشیخ اجلاس؛ 70 ہزار فلسطینیوں کے خون سے سودے بازی یا امن معاہدے پر دستخط؟ تبصرہ
حوزہ/شرم الشیخ اجلاس میں ٹرمپ نے تیسری بڑی جنگ سے بچاؤ کا دعویٰ تو کیا، لیکن غاصب اسرائیل کی وعدہ خلافیوں کا کوئی ذکر نہیں کیا اور علاقائی رہنماؤں نے معاہدے پر دستخط کر دئیے۔
-
پاکستاندوحہ اجلاس؛ دراصل فلسطینی خون کے خلاف ایک بین الاقوامی سودے بازی تھی، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ نے قطر پر غاصب اسرائیل کے حملے کے بعد دوحہ اجلاس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوحہ اجلاس کے متعلق جس کے ذہن میں ایک فیصد بھی مثبت خیال پیدا ہوا،…
-
پاکستاناسرائیل کا قطر پر حملہ،مسلم حکمران ذلت کے راستے کو نجات سمجھ بیٹھے ہیں؛ علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ سربراہ تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ پاکستان نے قطر پر اسرائیلی حملے پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ مسلم ممالک میں شور ہے کہ قطر پر حملہ ہو گیا، لیکن افسوس غزہ کے خون، ملبے اور لاشوں پر اتنا…
-
پاکستانقطر پر حملہ،مسلم ممالک جوابی حملہ نہیں کر سکتے تو اسرائیل سے سفارتی تعلقات ہی منقطع کرلیں، آیت اللہ ریاض حسین نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے خطبہ جمعہ میں کہا کہ قرآن مجید، نہج البلاغہ ،صحیفہ سجادیہ سے ہمارا رابطہ کمزور ہوچکا ہے، کہنے کو تو ہم مسلمان ہیں لیکن کیا ہمارے معاشرہ واقعی اسلام…
-
علماء و مراجعصہیونی حکومت کا مقابلہ عملی اور ٹھوس اقدام سے ہی ممکن ہے: آیتاللہ سید احمد خاتمی
حوزہ/ تہران کے عارضی امام جمعہ، آیتاللہ سید احمد خاتمی نے اپنے خطبے میں کہا کہ اسرائیل کے خلاف صرف بین الاقوامی اداروں سے اپیلیں کافی نہیں، اس کے لیے عملی اور ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔
-
علماء و مراجعقطر پر حملہ اسلامی حکومتوں کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ قم میں نماز جمعہ کے خطبوں میں آیت اللہ علی رضا اعرافی نے حالیہ صیہونی حملے کو اسلامی ممالک کے لیے ایک واضح پیغام قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر مسلمان ممالک مقاومت کا ساتھ نہ دیں اور اسے خلع…
-
جہانلبنان کی امت موومنٹ کی جانب سے دوحہ میں حماس رہنماؤں پر صیہونی حملے کی شدید مذمت
حوزہ/ لبنان کی امت موومنٹ نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کے رہنماؤں کے اجلاس کو صیہونی حملے کا نشانہ بنائے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے ایک "کھلی دہشت گردی اور مجرمانہ کارروائی"…
-
جہانسلامتی کونسل میں اسرائیل کے خلاف بے مثال عالمی اجماع، امریکہ تنہا رہ گیا
حوزہ/ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جمعرات کی شب اور جمعہ کی صبح ہونے والا ہنگامی اجلاس ایک غیرمعمولی اور بے مثال انداز میں اسرائیل مخالف ماحول کا حامل رہا، جہاں امریکہ کے سوا تمام ممالک نے…
-
جہانقطر میں اسرائیلی جارحیت پر ہنگامی عربی و اسلامی اجلاس طلب
حوزہ/ قطر نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے دارالحکومت دوحہ پر کیے گئے فضائی حملے کے بعد ایک ہنگامی عربی و اسلامی اجلاس آئندہ اتوار اور پیر کو دوحہ میں منعقد ہوگا، جس میں خطے کے مختلف ممالک…
-
قطری وزیر اعظم کا اسرائیل پر شدید ردعمل:
جہاننتانیاہو کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، وہ عالمی عدالت میں مطلوب ہے
حوزہ/ قطر کے وزیر اعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے تل ابیب کی طرف سے دوحہ پر کیے گئے کل کے فضائی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو انصاف…
-
پاکستانوزیر اعظم پاکستان: قطر پر اسرائیلی حملہ سراسر بلاجواز اور قطر کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہے
حوزہ/ پاکستانی وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے دوحہ میں اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ قطر کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی اور خطرناک اشتعال انگیزی ہے۔
-
پاکستانجعفریہ سپریم کونسل پاکستان: غاصب اسرائیل کا دوحہ پر حملہ؛ پورے عالم اسلام کے وقار اور سلامتی پر حملہ ہے
حوزہ/جعفریہ سپریم کونسل مظفر آباد کشمیر پاکستان کے چیئرمین نے غاصب اسرائیل کے قطر پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب اسرائیل کا دوحہ پر حملہ؛ پورے عالم اسلام کے وقار اور…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی دوحہ میں اسرائیلی حملے پر شدید مذمت؛
پاکستانامت مسلمہ کب بیدار ہو گی؟، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ صہیونی اسرائیلی دہشت گرد نے ایک اور مسلم ملک کی خود مختاری کو چیلنج کیا ہے۔
-
اسرائیل نے ہماری سالمیت و خودمختاری پر حملہ کیا ہے؛ قطر
جہاناسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ / حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ شہید
حوزہ / فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینیئر ترین رہنما خلیل الحیہ کی شہادت کی اطلاع سامنے آئی ہے۔ تاہم حماس نے کہا ہے کہ اجلاس میں موجود حماس کے رہنما اسرائیلی حملے میں محفوظ رہے ہیں۔
-
جہانایرانی حملوں کے خوف سے امریکہ نے قطر میں اپنا آئر بیس خالی کر دیا
حوزہ/ سٹیلائٹ تصاویر سے پتہ چلتا ہے امریکہ نے بگڑتے ہوئے حالات اور ایران کے خوف سے قطر کے علاقے العدیدہ میں واقع اپنے آئر بیس کو خالی کر دیا ہے۔
-
امیر فطر سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی:
ایرانہمسایہ ممالک سے تعلقات میں فروغ اسلامی جمہوریہ ایران کی قطعی پالیسی ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 19 فروری 2025 کی شام امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات کی۔
-
جہانغزہ میں جنگ بندی کل صبح 8:30 بجے سے نافذ ہوگی
حوزہ/ قطر کے وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے اعلان کیا کہ غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ کل مقامی وقت کے مطابق صبح 8:30 بجے سے نافذ ہوگا۔ انہوں نے تمام فریقین کو احتیاط برتنے اور سرکاری ہدایات…
-
جہانقطر میں صیہونی رہنماؤں کے حماس کے ساتھ ممکنہ جنگ بندی مذاکرات ختم
حوزہ/ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اعلان کیا کہ صیہونی مذاکراتی ٹیم، ایک ہفتے کے اہم مذاکرات کے بعد قطر سے واپس لوٹ آئی ہے تاکہ حماس کے ساتھ ممکنہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے پر…
-
جہانہمیں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے دوطرفہ تعلقات پر فخر ہے: قطر
حوزہ/ قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد بن محمد الانصاری نے اپنے ہفتہ وار پریس کانفرنس میں کہا کہ قطر کو اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے مضبوط اور اصولی تعلقات پر فخر ہے، اور خطے کی پیش رفت…