حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جب پوری دنیا میں نئے سال کے آمد کی صدائیں گونج رہی تھیں اس وقت ایران، عراق اور شام میں لاکھوں ایسے تھےجو خاموشی سے ایک ایسے شخص کی موت پر ماتم کر رہے تھے جس نے انہیں داعش کے خوف کے بغیر ایک نئی زندگی دی تھی۔
جنرل کا شکریہ ادا کرنے والی وہ 39 ہندوستانی نرسیں بھی ہوں گی جنہیں سفاک اور خوفناک داعش کے ہاتھوں یرغمال بنایا گیا تھا۔
دنیا کو نہ صرف الحاج قاسم سلیمانی کی موت پر سوگ منانے کی ضرورت ہے، بلکہ ان کی زندگی کا جشن بھی منانا چاہئے۔
جنرل سلیمانی کی غیر متزلزل کوششوں نے اس بات کو یقینی بنایا کہ داعش کا روئے زمین سے صفایا ہو جائے۔ جعلی 'اسلامک اسٹیٹ' کو قائم کرنے کے شیطانی منصوبوں کو جنرل سلیمانی کی مزاحمت اور حکمت عملی نے کبھی پایہ تکمیل تک پہنچنے نہ دیا اور خطے کو ان کے ناپاک وجود سے نجات دلانے میں مدد کی۔
مغربی ایشیائی خطے پر ماہر ایک ہندوستانی کے مطابق، جس نے ایک سرکردہ ہندوستانی اخبار کو بتایا، "ہو سکتا ہے ہندوستانی حکام نے ان (جنرل سلیمانی) کے ساتھ وقتاً فوقتاً رابطے کیے ہوں تاکہ وسیع تر مغربی ایشیاء کے علاقوں میں سرحد پار دہشت گرد گروہوں کے مسئلے پر بات چیت کی جا سکے۔ سلیمانی، عراق اور شام میں آئی ایس آئی ایس کے خلاف مسلح مزاحمت کا نمایاں چہرہ تھے اور آئی ایس آئی ایس کو شکست دینے میں انہوں نے بڑا کردار ادا کیا۔
جنرل سلیمانی نے پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور دہشت گرد گروہوں پر قابو پانے میں پاکستان کی ناکامی پر انہیں بھی تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
جنرل سلیمانی کی بہادری بے مثال اور بے مقابلہ ہے۔ اب بھی کچھ سوالات ہیں جن کا جواب دنیا کو درکار ہے۔
ان کے قتل سے کس کو فائدہ ہوا؟
اور کون چاہتا تھا کہ وہ چلا جائے؟
یہ صرف داعش ہی ہے جو انہیں جاتا ہوا دیکھنا چاہتی تھی۔ تاہم، داعش کو اس قدر بے دردی سے نقصان پہنچایا گیا تھا کہ وہ ابھی تک خود کو دوبارہ منظم نہیں کر پائے ہیں۔
جنرل سلیمانی نے عراق کے فوجی سربراہ ابو مہدی مُہندِّس کے ساتھ مل کر خطے میں امن کی بحالی کو یقینی بنایا۔
30 دسمبر سے یکم جنوری 2023 کے درمیان حسینی ہاؤس، تربھے، مسجد ایرانیان (مغل مسجد)،ممبئی، شیعہ قبرستان، میرا روڈ اور زیب پیلس، یاری روڈ میں تعزیتی پروگرام منعقد کئے گئے، اس موقع پر مولانا سید قاضی عسکری صاحب نے جنرل قاسم سلیمانی، ابومہدی مُہندس اور دیگر شہداء کی شہادت کی یاد میں تقاریر کی جنہوں نے نہ صرف انسانی جانوں کی حفاظت کی بلکہ دمشق میں پیغمبر اسلام (ص) کی نواسی بی بی زینب (س) کے مزار پر داعش کے حملوں کو روکنے کے لئے اپنی جانیں بھی قربان کیں۔

حوزہ/ 30 دسمبر سے یکم جنوری 2023 کے درمیان حسینی ہاؤس، تربھے، مسجد ایرانیان (مغل مسجد)،ممبئی، شیعہ قبرستان، میرا روڈ اور زیب پیلس، یاری روڈ میں تعزیتی پروگرام منعقد کئے گئے۔
-
انفوگرافی/جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر مراجع کرام اور علماء کا ردّ عمل
حوزہ؍وہ باسعادت شہید ، حضرات معصومین علیہم السلام بالخصوص حضرت سید الشہداء علیہ السلام کے محبوبوں میں سے ایک تھے کہ جو اسلام کے دشمنوں ، خیانتکار دہشت…
-
حجۃ الاسلام شاہرودی:
شہید سلیمانی نے عوام کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا / ان کا نام، ان کی یاد اور واقعات ہمیشہ لوگوں کے ذہنوں میں زندہ رہیں گے
حوزہ / اساتید، طلباء اور علماء کے ادارۂ بسیج ایران کے عہدیدار نے کہا: شہید سلیمانی نے عوام کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ حاج قاسم کا نام سنتے ہی…
-
اک جنازہ اٹھا مقتل سے عجب شان کیساتھ
حوزہ؍یہ تھے وہ لوگ جو اپنے مقام و منزل کو دیکھ چکے تھے، حق کی معرفت رکھتے تھے، اپنی قیادت و رہبری کی شناخت رکھتے تھے، کسی کنفیوژن کا شکار نہیں تھے۔ ان…
-
انفوگرافی/شہید جنرل قاسم سلیمانی ولادت سے شہادت تک
حوزہ؍شہید جنرل قاسم سلیمانی شہادت کے اس سفر میں تنہا نہیں تھے ، اور ایران کے قریب ترین افراد میں سے ایک ، ابو مہدی المہندس بھی آپ کے ہمراہ شہید ہو گئے…
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۰؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۳؍جنوری۲۰۲۳
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۱۰؍جمادی الثانی۱۴۴۴-۳؍جنوری
-
انفوگرافی/شہید حاج قاسم سلیمانی کی ایک اہم وصیت
حوزہ؍اہل بصیرت کی ایک نشانی تقویٰ اور خدا کی یاد ہے۔ یہ ایسی خصوصیت تھی کہ ہمیشہ جنرل قاسم سلیمانی میں رہی۔
-
عزاخانہ قتیل العبرات کراچی کی جانب سے "حاج قاسم" کے عنوان سے آنلائن پروگرام کا انعقاد
حوزہ / شہید حاج قاسم سلیمانی کی برسی کے حوالے سے عزاخانہ قتیل العبرات کراچی کی جانب سے ایک تقریری و نقاشی کا پروگرام بعنوان "حاج قاسم" منعقد کیا گیا۔
-
امن و اتحاد اور انسانیت کے عظیم علمبردار شہید قاسم سلیمانی
حوزہ/ دنیائے اسلام کی ایک تاریخ ساز شخصیت حاج قاسم سلیمانیؒ 3 جنوری 2020 کو حشد الشعبی عراق کے نائب صدر ابو مہدی المہندس کے ہمراہ عراق کی دار الحکومت…
-
اسلام آباد پریس کلب میں شہدائے القدس کانفرنس کا انعقاد؛
مسئلہ فلسطین کا دفاع پاکستان کا دفاع ہے
حوزہ/ "فلسطینی قوم شہید قاسم سلیمانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی، تحریک آزادی فلسطین کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا"۔ کانفرنس میں جنرل (ر) عبدالقیوم ، حامد…
-
شہید جنرل سلیمانی دہشت گردی کے خلاف جہاد کی علامت تھے، شیخ ابراہیم زکزاکی
حوزہ / شیعیانِ نائیجیریا کے قائد نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی تیسری برسی کی مناسبت سے جاری اپنے پیغام میں کہا: تین سال ہو گئے ہیں کہ ہم نے اس…
-
تصاویر/ شہید قاسم سلیمانی سے آشنائی کے سلسلے میں کرمان میں اجلاس منعقد
حوزہ/ شہید قاسم سلیمانی سے آشنائی کے سلسلے میں صوبہ کرمان میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں غیر ایرانی طلاب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
شہید قاسم سلیمانی نے اپنی جان سے اہلسنت کی ناموس کا دفاع کیا: سنی عالم دین مولوی مرادی
حوزه/ دیواندرہ شہر کے اہلسنت امام جمعہ نے "تقریب، علماء اور مزاحمت" کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمت کے سید الشہداء الحاج قاسم سلیمانی نے عراق کے…
-
قاسم سلیمانیؒ کی شہادت کے بعد رونما ہونے والے واقعات
حوزہ/ دشمن کے اسلحہ میں اتنا دم نہیں کہ قاسم سلیمانی کی یادوں کو دنیا سے مٹا سکے، اس کی ہزار کوششوں سے قاسم سلیمانی ضرور ہماری نگاہوں سے پنہاں ہوگئے لیکن…
-
راہ خدا میں خون رنگ لایا
حوزہ/چہرہ پرکشش ماتھے پر عزم وحوصلہ کی چمک آنکھوں میں غیرت مذہبی سینہ پر نشان ماتم دل میں جزبہ ایمانی، یہ ہے قدس سپاہ کےجنرل سردارحاج قاسم سلیمانی کا حلیہ…
-
شہید قاسم سليماني :
دشمنانِ دین کی نیندیں اُڑانے کے لئے/خامنہ ای ہو تو اک قاسم سلیمانی بھی ہو
حوزہ؍تب کہیں عرفانؔ ملتا ہے لقب زندہ شہید-دولتِ ایمان بھی ہو مرد میدانی بھی ہو۔
-
شہید قاسم سلیمانی عوام اور انقلاب اسلامی کے خدمت گار تھے: امام جمعه دشتستان ایران
حوزه/حجت الاسلام مصلح نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ دشمن نے ولایت فقیہ کو نشانہ بنایا ہے، کہا کہ ہم سب پر واجب ہے کہ دلوں کے سردار شہید قاسم سلیمانی…
-
شہید سلیمانی کا کارنامہ، استقامتی محاذ کی حفاظت، تقویت اور اس کا احیاء تھا: رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر شہید کے اہل خانہ اور برسی کے پروگراموں کے منتظمین کی رہبر انقلاب سے ملاقات۔
-
شہداء نے ہمیں اخلاص کا درس دیا: مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ شہداء کی زندگیاں اخلاص کا عملی نمونہ ہیں اور شہداء نے ہمیں اخلاص کا درس دیا۔ آج ہمارے سماج میں جتنے اختلافات ہیں اسمیں اخلاص کا فقدان ہے اور کہیں…
آپ کا تبصرہ