منگل 3 جنوری 2023 - 06:00
انفوگرافی/شہید جنرل قاسم سلیمانی ولادت سے شہادت تک

حوزہ؍شہید جنرل قاسم سلیمانی شہادت کے اس سفر میں تنہا نہیں تھے ، اور ایران کے قریب ترین افراد میں سے ایک ، ابو مہدی المہندس بھی آپ کے ہمراہ شہید ہو گئے تھے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

شہید جنرل قاسم سلیمانی شہادت کے اس سفر میں تنہا نہیں تھے ، اور ایران کے قریب ترین افراد میں سے ایک ، ابو مہدی المہندس بھی آپ کے ہمراہ شہید ہو گئے تھے۔ ابو مہدی ، جو عراق میں بعث حکومت کے ساتھ جنگ کے بعد سے ایران کا ساتھ دے رہے تھے انہوں نے حالیہ برسوں میں داعش کے خلاف جنگ میں قاسم سلیمانی کا ساتھ دیا۔

انفوگرافی/شہید جنرل قاسم سلیمانی ولادت سے شہادت تک

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha