۲۳ شهریور ۱۴۰۳ |۹ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 13, 2024
عطر قرآن

حوزہ؍تورات حق و باطل كے مابين تشخيص كا بہترين وسيلہ ہے۔حضرت موسىٰ عليہ السلام  كو جو تورات عطا كى گئی وہ بنى اسرائيل پر اللہ تعالى كى نعمتوں ميں سے ايك تھى.

حوزہ نیوز ایجنسی؍

تفسیر؛عطر قرآن:تفسیر سورۂ بقرہ

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
وَإِذْ آتَيْنَا مُوسَى الْكِتَابَ وَالْفُرْقَانَ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ ﴿بقرہ ٥٣﴾

ترجمہ: اور (وہ وقت یاد کرو) جب فرعونی (تم پر ظلم کر رہے تھے تو) ہم نے موسیٰ کو کتاب فرقان عطا کی تاکہ تم ہدایت حاصل کرو۔

📕 تفســــــــیر قــــرآن: 📕

1️⃣ حضرت موسىٰ عليہ السلام صاحب كتاب و شريعت انبياء عليہم ‌السلام ميں سے تھے۔
2️⃣ اللہ تعالىٰ نے حضرت موسىٰ عليہ السلام كو تورات عطا فرمائی۔
3️⃣ اللہ تعالى نے تورات كے علاوہ بھى حقائق عنايت فرمائے جو حق و باطل كے مابين امتياز كا وسيلہ ہيں۔
4️⃣ تورات حق و باطل كے مابين تشخيص كا بہترين وسيلہ ہے۔
5️⃣ حضرت موسىٰ عليہ السلام كو جو تورات عطا كى گئی وہ بنى اسرائيل پر اللہ تعالى كى نعمتوں ميں سے ايك تھى.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راھنما، سورہ بقرہ
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .