۲۰ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 9, 2024
عطر قرآن

حوزہ؍وہ لوگ جو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان لائے اور انہوں نے اعمال صالح انجام دئیے وہ اہل بہشت ہیں اور اس میں ہمیشہ رہیں گے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

تفسیر؛عطر قرآن:تفسیر سورۂ بقرہ

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ أُولَـٰئِكَ أَصْحَابُ الْجَنَّةِ ۖ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ ﴿بقرہ، 82﴾

ترجمہ: اور جو لوگ ایمان لائے اور (اس کے ساتھ ساتھ) نیک عمل بھی کئے یہی لوگ بہشتی ہیں جس میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔

📕 تفســــــــیر قــــرآن: 📕

1️⃣ وہ لوگ جو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان لائے اور انہوں نے اعمال صالح انجام دئیے وہ اہل بہشت ہیں اور اس میں ہمیشہ رہیں گے.
2️⃣ ایمان، عمل صالح کے بغیر اور عمل صالح، ایمان کے بغیر اس کا اجر نہیں ملے گا.
3️⃣ بہشت ایک ابدی اور ہمیشہ رہنے والا مقام ہے.

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راھنما، سورہ بقرہ
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .