حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنس میں شرکت کی۔
رپورٹ کے مطابق اس کانفرنس میں ضلع بھر کے علماء کرام، پیش نماز حضرات، اور مومنین و مومنات نے بھرپور شرکت کی۔
مرکزی سیکرٹری جنرل نے موجودہ ملکی و معروضی حالات پر اہم خطاب بھی کیا۔