۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
نماز باشکوه عید سعید قربان

حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے شعبہ تبلیغ اسلامی کے زیر اہتمام نماز عید الاضحی کا پروگرام 29 جون بروز جمعرات صبح 4:30 بجےرواق امام خمینی (رح)، دار المرحمہ اور دارالحجہ میں کلام پاک کی تلاوت سے آغاز ہوگا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حرم امام رضا علیہ السلام کے شعبہ تبلیغ اسلامی کے زیر اہتمام نماز عید الاضحی کا پروگرام 29 جون بروز جمعرات صبح 4:30 بجےرواق امام خمینی (رح)، دار المرحمہ اور دارالحجہ میں کلام پاک کی تلاوت سے آغاز ہوگا۔

تلاوت قرآن مجید کے بعد عید الاضحی کی نماز کے احکام، رویت ہلال کے احکام بیان کئے جائیں گے ، نیز عید الاضحی کی نماز صبح میں ٹھیک 5 بجے حرم امام رضا علیہ السلام میں ادا کی جائے گی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .