حوزہ/ کربلائے معلی حرم امام حسین علیہ السلام نے روز عرفہ اور عید الاضحی میں آنے والے زائرین کی میزبانی کے لئے اپنی مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،حرم امام حسین علیہ السلام کے سیکوریٹی ڈیپارٹمنٹ نے عرفہ اور عیدالاضحی کی زیارت کے لیے سیکیورٹی اور سروس پلان پر عمل درآمد کے لیے اپنی مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے، تاکہ حرم امام حسین علیہ السلام کے زائرین کو بہترین خدمات فراہم کی جاسکیں۔
اس شعبہ کے سربراہ فاضل ابودکہ نے کہا: اس شعبہ نے بین الحرمین ، صحن حضرت عقیلہ زینب (س) اور حرم کی طرف جانے تمام راستوں کو جدید آلات سے لیس کیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا: زیارت کے دنوں میں حرم سے منسلک 1,200 افراد پر مشتمل فورس سیکوریٹی کی خدمات انجام دیتی ہے جو 600 افراد کے دو گروپوں میں تقسیم ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ عراق کے مختلف صوبوں سے 750 رضاکار جن کو سیکوریٹی خدمات کی تربیت دی گئی ہے وہ بھی شرکت کریں گے۔
-
حضرت عباس علیہ السلام یوتھ کیمپ اختتام پذیر
حوزہ/ دفتر نمائندگی مرجع اعلیٰ دینی آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ لکھنؤ کے زیر نگرانی ، احیوا امرنا ٹرسٹ کی جانب سے جامعۃ الرسالۃ الالہیہ…
-
-
عید الاضحی کی نماز حرم امام رضا علیہ السلام میں ادا کی جائے گی
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے شعبہ تبلیغ اسلامی کے زیر اہتمام نماز عید الاضحی کا پروگرام 29 جون بروز جمعرات صبح 4:30 بجےرواق امام خمینی (رح)، دار…
-
-
-
-
-
-
بین الحرمین کربلائے معلی میں نماز عید الاضحی ادا کی گئی+تصاویر
حوزہ/ بین الحرمین کربلائے معلی میں عاشقان اہلبیت علیہم السلام کی موجودگی میں عید الاضحی کی نماز ادا کی گئی
-
حج کا فلسفہ اور پیغام
حوزہ/ حج بیت اللہ کے عظیم فریضہ اور شرف سے مشرف ہونے والے بندگان خدا کی خدمت میں "حج کا فلسفہ اور پیغام" کے عنوان سے ایک دینی و معنوی سوغات۔
-
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی جانب سے اعمال یوم عرفہ و مجلس عزا کا اہتمام
حوزہ / پاکستان کے شہر کراچی میں علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی جانب سے اعمال یوم عرفہ و مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا۔
-
تصاویر/ حرم امام رضا علیہ السلام میں نماز عید الاضحی ادا کی گئی
حوزہ/ مشہد مقدس حرم امام رضا (س) میں آیت اللہ سید احمد علم الہدیٰ کی اقتدا میں نماز عید الاضحی کی گئی جس میں لاکھوں کی تعداد میں نمازیوں نے شرکت کی۔
-
یوم عرفہ خدا کی بارگاہ سے کیا طلب کریں؟
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام نے دعائے عرفہ میں خدا وند متعال سے بدن اور دین کی عافیت کو طلب کیا ہے، جس کے پاس یہ نعمت ہوگی، اس کی دنیا اور آخرت دونوں سنور…
-
شہر کاشان کے امام جمعہ:
معاشرہ میں ایمان اور امید پیدا کرنے کی کوشش کرنی چاہیے
حوزہ / کاشان کے امام جمعہ نے کہا: شہید چمران نے بحیثیت بسیجی استاد ثابت کیا کہ مغرب کا نظریہ باطل ہے اور دین سے ترقی و پیشرفت کی جا سکتی ہے۔
-
حرم امام رضا (ع) میں مولانا سید کلب جواد نقوی کا خطاب
حوزہ/ مشہد مقدس حرم امام رضا علیہ السلام کے رواق غدیر میں ایک مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا جسے مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری حجۃ الاسلام والمسلمین سید…
-
تصاویر/ قم المقدسہ مسجد جمکران میں نماز عید کا اہتمام
حوزہ/ قم المقدسہ مسجد جمکران میں آیت اللہ اراکی کی قیادت میں نماز عید الاضحی ادا کی گئی۔
-
امام خمینی (رح) نے اپنے کردار سے بیداری پیدا کی
حوزه/ قلب میں سوز نہیں، روح میں احساس نہیں، فکر میں تحریک نہیں، قدرٍ توحید نہیں، عمل میں ترجمانیٔ آیات نہیں اور سورۃ الزلزال کی آیات مبارکہ نمبر 8-7 پر…
-
ایک ہندو جو حرم امام رضا (ع) کا کفش بردار بن گیا
حوزہ/ شاید آپ کو سن کر تعجب ہو کہ ایک ہندو حرم امام رضا علیہ السلام کا کفش بردار کیسے بن سکتا ہے، اور اس کے لئے حرم میں ایک مخصوص کمرہ بنایا جائے جہاں…
-
معصومین علیہم السّلام رحمت الٰہی کے باب ہیں، حجت الاسلام میر باقری
حوزہ/ استاد میر باقری نے کہا کہ معصومین علیہم السّلام رحمت الٰہی کے باب ہیں اور ان کی اطاعت سے انسان خدا کے نزدیک ہوجاتا ہے۔
آپ کا تبصرہ