۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
عید الاضحیٰ بین الحرمین

حوزہ/ بین الحرمین کربلائے معلی میں عاشقان اہلبیت علیہم السلام کی موجودگی میں عید الاضحی کی نماز ادا کی گئی

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، نماز عید الاضحیٰ آج صبح بروزجمعرات 29 جون کو کربلا معلی بین الحرمین ادا کی ہے۔

حالیہ دنوں میں امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کے حرم کی زیارت کی زیارت کے لئے عاشقوں کی ایک بڑی تعداد دعائے عرفہ اور نماز عید الاضحی کی ادائیگی کے لیے کربلا پہنچی ہے۔

آج صبح سے ہی زائرین کی ایک بڑی تعداد نماز عید الفطر کے لئے جمع ہونے لگی، کچھ انتظار کے بعد نماز کی صفیں مرتب ہونے لگیں اور تمام نمازیوں نے اس رشک جنت میں اپنی نمازیں ادا کیں۔

زائرین کے استقبال میں لا تعداد موکب لگائے گئے ہیں تا کہ زائرین کی خدمت کر سکیں اور پانی، شربت، مٹھائیاں تقسیم کر سکیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .