بدھ 28 جون 2023 - 13:09
مسجد الاقصی میں نماز عید الاضحی ادا کی گئی

حوزہ/ غاصب اسرائیلی حکومت کے سخت اقدامات کے باوجود بڑی تعداد میں مسلمان مرد و خواتین نے آج بدھ کو مسجد اقصیٰ میں عید الاضحی کی نماز ادا کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، غاصب اسرائیلی حکومت کے سخت اقدامات کے باوجود بڑی تعداد میں مسلمان مرد و خواتین نے آج بدھ کو مسجد اقصیٰ میں عید الاضحی کی نماز ادا کی۔

ذرائع کے مطابق صیہونی حکومت کے اقدامات کے باوجود تقریباً ایک لاکھ نمازیوں نے مسجد اقصیٰ میں عید الاضحی کی نماز ادا کی ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha