۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
احکام شرعی مکارم

حوزہ|اجرت معین کرنے میں شریعت کی رو سے کوئی اشکال نہیں ہے؛ لیکن یہ کام ذاکر اہل بیت علیہم السلام کہ جنھیں تقویٰ وپارسائی کا مظہر ہونا چاہیے کی شان کے مناسب نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال ۵۰۳۔ کیا اہل بیت علیہم السلام کے فضائل ومصائب بیان کرنے کے لئے ذاکر اہل بیت علیہم السلام اجرت طے کرسکتا ہے؟

جواب: اجرت معین کرنے میں شریعت کی رو سے کوئی اشکال نہیں ہے؛ لیکن یہ کام ذاکر اہل بیت علیہم السلام کہ جنھیں تقویٰ وپارسائی کا مظہر ہونا چاہیے کی شان کے مناسب نہیں ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .