حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اب سے کچھ دیر پہلے ۳۷ ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔
تقریب نیوز کے مطابق آج کی افتتاحی تقریب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر رئیسی خصوصی خطاب کریں گے۔
واضح رہے کہ اس سال وحدت اسلامی کانفرنس کا موضوع " مشترکہ اقدار کے حصول کے لئے اسلامی تعاون" رکھا گیا ہے جس پر چار سو سے زیادہ علمائے کرام، محققین، دانشور اور ماہرین علم و ہنر سیر حاصل گفتگو کررہے ہیں۔

حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اب سے کچھ دیر پہلے ۳۷ ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران میں ۳۵بین الاقوامی " اسلامی وحدت کانفرنس" کا باقاعدہ آغاز +تصاویر
حوزہ/ عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام ڈاکٹر حمید شہریاری: اس کانفرنس کے انعقاد کا مقصد، مسلمانان عالم میں اتحاد و یکجہتی اور علماء…
-
خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کراچی میں رسولِ (ص) رحمت محور وحدت کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کراچی کے تحت رسول(ص) رحمت محور وحدت کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ؛ علامہ شبیر میثمی نے خصوصی…
-
فلسطین کو فلسطینیوں اور مسلمانوں کے ہاتھوں آزاد ہونا چاہئیے، حسن روحانی
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فلسطین و قدس کو عالم اسلام کا اہم ترین موضوع قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام کی رائے عامہ فلسطین و قدس کے موضوع کو…
-
مولوی عبدالسلام امامی:
آج اسلامی معاشروں میں باہمی ہمدردی اور ہم آہنگی ناپید ہے
حوزہ / ایران کے شہر مہاباد کے امام جمعہ نے کہا: اگر اسلامی ممالک میں باہمی ہمدردی اور ہم آہنگی ہو تو یہ اسلامی معاشروں کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کا باعث…
-
حجت الاسلام سید محمد علی ساداتی:
مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور بھائی چارہ انہیں دشمنوں کے مقابلے میں مضبوط بناتا ہے
حوزہ / امام جمعہ سرپل ذہاب نے کہا: عالمی استکبار قرآن اور مسلمانوں کا مخالف ہے اور وہ اپنے تئیں قرآن، پیغمبر اکرم (ص)، اہل بیت (ع)، شیعہ اور سنی کو تباہ…
-
ہندوستان میں پیغام عاشورا اور اتحاد امت اسلامی کانفرنس کا انعقاد، اتحاد بین المسلمین پر زور
حوزہ/ کانفرنس میں مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حامد شہریاری نے شرکت کرتے ہوئے مسلمانوں کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا اور عالم اسلام…
-
تہران میں 38ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز
حوزہ/ ایران کے دارالحکومت تہران میں آج صبح 19 ستمبر 2024ء، 38ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
انقلاب اسلامی کی سالگرہ، خانہ فرہنگ ایران لاہور میں خواتین کی کانفرنس:
انقلاب اسلامی کی کامیابی میں خواتین کا کردار بھی متاثر کن اور مؤثر رہا ہے، جعفر روناس
حوزہ/ ڈی جی خانہ فرہنگ ایران لاہور جعفر روناس نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد خواتین نے سیاست، ثقافت، معیشت، سائنس، ادب،…
-
کردستان کے 4000اہلسنت طلباء نے اسلام اور انقلاب دشمنوں کی سازش کو ناکام بنا دیا ہے، مولوی فایق رستمی
حوزہ/امام جمعہ سنندج نے کہا کہ کردستان میں 4000 اہلسنت طلباء کی موجودگی نے اسلام اور انقلاب دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنا دیا ہے جو کہ ایک الہی اور دینی…
-
غزہ میں جاری قتل عام اور نسل کشی کا سلسلہ فوری بن کیا جائے : ایرانی صدر
حوزہ/عراقی وزیراعظم کے دورہ تہران کے موقع پر ایرانی صدر حجۃ الاسلام والمسلمین رئیسی نے السودانی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
آپ کا تبصرہ