۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
عالمی یوم حجاب

حوزہ/ بین الاقوامی یوم حجاب کی مناسبت سے فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفرآباد کشمیر پاکستان میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواہر ارم بخاری نے حجاب کی اہمیت و ضرورت کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفر آباد کشمیر پاکستان میں عالمی یوم حجاب کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

خواتین کا پردہ کرنا انہیں لوگوں کی نظروں سے بچاتا ہے، خواہر ارم بخاری

تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا، نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد تقریر اور حجاب کے متعلق ترانہ پیش کیا گیا۔

خواتین کا پردہ کرنا انہیں لوگوں کی نظروں سے بچاتا ہے، خواہر ارم بخاری

تقریب کے اختتام پر خواہر ارم بخاری نے حجاب کی اہمیت و ضرورت اور افادیت کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ حجاب کرنا خواتین کے لیے خدا کی طرف سے ایسا حکم اور تحفہ ہے، جو خواتین کو نا صرف خدا سے قریب کر نے کا باعث ہے بلکہ یہی حجاب خواتین کو معاشرے کی گندی نظروں سے بچانے کا ذریعہ ہے۔

خواتین کا پردہ کرنا انہیں لوگوں کی نظروں سے بچاتا ہے، خواہر ارم بخاری

تقریب میں سکول اور کالج اور مدرسہ کی طالبات نے بھرپور شرکت کی۔

خواتین کا پردہ کرنا انہیں لوگوں کی نظروں سے بچاتا ہے، خواہر ارم بخاری

تقریب کا اختتام دعائے امام زمانہ سے کیا گیا۔

خواتین کا پردہ کرنا انہیں لوگوں کی نظروں سے بچاتا ہے، خواہر ارم بخاری

تبصرہ ارسال

You are replying to: .