۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
پہلی دفعہ ووٹ ڈالنے والے نوجوانوں اور شہداء کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

حوزہ/ پارلیمنٹ اور ماہرین اسمبلی کے الیکشن سے قبل پہلی مرتبہ حق رائے دہی کا استعمال کرنے والے بعض نوجوانوں اور بعض شہداء کے اہل خانہ نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران میں پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے بارہویں دور اور ماہرین اسمبلی کے چھٹے کے دور کے انتخابات سے قبل پہلی مرتبہ حق رائے دہی کا استعمال کرنے والے نوجوانوں اور شہدا کے اہل خانہ کی ایک تعداد رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کر رہی ہے، یہ ملاقات حسینیہ امام خمینی میں آج 28 فروری کو ہو رہی ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .